علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33

اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔

https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing

علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر

Lectures Urdu Presentations PDF All

تلاوت ڈاکٹر عامر گزدر

سورۃ الفرقان 25 ۔۔۔ آپ کی تعمیر شخصیت تاکہ آپ کامیاب ہو سکیں؟

سورۃ الشعراء 26 ۔۔۔  آپ کی کامیابی یا ناکامی کے تاریخی ثبوت ۔۔۔ شاعری کی عادت

سورۃ النمل 27 ۔۔۔ آپ کی کامیابی یا ناکامی کے تاریخی ثبوت

سورۃ القصص 28 ۔۔۔ بنی اسرائیل کے عروج کی تاریخ  ۔۔۔ حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی دعوت اور نتائج

آیات 1-43: بنی اسرائیل کے عروج کی تاریخ ۔۔۔ حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی لائف ٹائم اور ان کی جدوجہد کے نتائج

آیات 44-59: محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت

آیات 60-88: آخرت میں شرک  اور تکبر کے نتائج ۔۔۔ مشرکین پر دعوت دین کا طریقہ کار

سورۃ العنکبوت 29 ۔۔۔ اہل ایمان کی زندگی میں مشکلات  کی وجوہات اور اس کا حل

آیات 1-42: اس زندگی میں مشکلات کی وجوہات ۔۔۔ منکرین کا اہل ایمان کو  مشکلات کر کے کفر کی طرف لانے کی کاوش کا  انبیاء کرام کی تاریخ کی بنیاد پر جواب

آیات 43-69: دعوت کے دوران مشکلات کا حل اور عقل کی بنیاد پر توحید کی دعوت

سورۃ روم 30 ۔۔۔ رومن امپائر اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فتح کی پیشگوئی ۔۔۔ توحید اور تعمیر شخصیت

آیات 1-18: رومن امپائر  اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فتح کی پیش گوئی + مشرکین کی مغلوبیت کی  پہلے سے پیش گوئی

آیات 19-60: توحید اور آخرت کے ثبوت اور تعمیر شخصیت ۔۔۔ اہل ایمان کے لیے مدد اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کے نتائج

سورۃ لقمان 31 ۔۔۔ تعمیر شخصیت

سورۃ السجدہ 32 ۔۔۔ اس زندگی کا مقصد اور تعمیر شخصیت

(Crisis) سورۃ الاحزاب 33 ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت اور آپ اور فیملی کی مشکلات کا حل

آیات 1-11: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی فیملی پر پراپیگنڈا کی مشکلات، ان کے لیے احکامات اور جنگ خندق

آیات 9-27: مدینہ منورہ میں جنگ خندق  پر پورے عرب  قبائل کا حملہ اور منافقین کا پراپیگنڈا جبکہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا اسوۃ حسنہ

آیات 27-37: امہات  المومنین رضی اللہ عنہن اور اہل ایمان  خواتین  کی ذمہ داریاں

آیات 38-50: سوشل کلچر کی اصلاح، ختم نبوت کا اعلان اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذمہ داریاں

آیات 51-62: منافقین سے بچاؤ کے لیے امہات المومنین  ،  صحابیات  اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا طریقہ کار ۔۔۔ درود شریف کا حکم

آیات 63-73: منافقین اور  دہشت  گردوں  کے لیے سزا  کا  حکم + ان مشکلات کی وجہ کہ انسان کے ساتھ امتحان کا معاہدہ  اور اس کے نتائج

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
Scroll to top