علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24

اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔

https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing

علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر

Lectures Urdu Presentations PDF All

سورۃ یونس 10 ۔۔۔ وحی اور اس زندگی کا مقصد کیا ہے؟

آیات 1-60: آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟

1-60: Yunus (Surah 10) Objective of Your Life

آیات 61-109: آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے اور ہمارے کون سے بڑے گناہ ہیں جو ہماری کامیابی کا نقصان کرتے ہیں؟

61-109: Yunus (Surah 10) Objective of Your Life & Biggest Sins

سورۃ ھود 11 ۔۔۔ تعمیر شخصیت تاکہ آپ لامحدود زندگی میں کامیاب ہوں؟

1-100: Hood (Surah 11) Personality Development to win in the Unlimited Life in Paradise

101-123: Hood (Surah 11) Personality Development Question Answers

سورۃ یوسف 12 ۔۔۔ مختلف مراحل میں حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کی دعوت اور فتح

آیات 1-22: یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کا انتخاب نبوت اور ان کے بھائیوں کی سازش 

آیات 23-57: اسکینڈل  کی سازش اور جیل میں دعوت دین

آیات 58-101: بادشاہ کا خواب ۔۔۔  یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کا جیل سے نکل کر فائنانس منسٹر   بننا +  اپنے بھائیوں کے ساتھ رویہ اور بنی اسرائیل کی فلسطین سے مصر تک امیگریشن

آیات 102-111: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت اور آپ کا رویہ

سورۃ الرعد 13 ۔۔۔ تعمیر شخصیت تاکہ آپ لامحدود زندگی میں کامیاب ہوں؟

Al-R’aad (Surah 13) Who to Prepare to achieve Winning Unlimited Life

سورۃ ابراہیم 14 ۔۔۔ لامحدود زندگی کی کامیابی کے لیے کیا کریں؟

Ibraheem (Surah 14) Who to Prepare to achieve Winning the Unlimited Life?

سورۃ الحجر 15 ۔۔۔ اسی دنیا کا مقصد  اور لا محدود زندگی کا رزلٹ

Al Hajr (Surah 15) Scientific & Historical Evidence about Our Future Unlimited Life

سورۃ النحل 16 ۔۔۔ ہماری اسی زندگی کا مقصد،اللہ تعالی کی عنایتوں کا شکر اور ہماری ٹریننگ

1-75: An-Nahl (Surah 16) Our Personality Development Thankfulness Attitude with Allah

76-128: An Nahl (Surah 16) Personality Development – Error of Our Mistakes

سورۃ اسرائیل 17 ۔۔۔ بنی اسرائیل کے لیے جزا و سزا کا قانون اور اللہ تعالی کی توحید کی دعوت ۔۔۔ پراپیگنڈا کا جواب

آیات 1-21: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج  اور بنی اسرائیل کی تاریخ کے نتائج

(Ten Commandments) آیات 22-39: تورات میں ٹین کمانڈمنٹس

آیات 40-72: شرک کی غلط فہمیوں کی وجوہات اور تعصب کے  نفسیاتی اثرات جبکہ اللہ تعالی کے ساتھ انسان کا تعلق

آیات 73-111: اہل ایمان کو کمپرومائز کرنے  کی کاوش  اور پراپیگنڈا۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشن اور ٹریننگ

سورۃ الکہف 18 ۔۔۔ آخرت  کی  بنیاد  پر  تاریخی ثبوت

18. Al Kahf

آیات 1-26: قرآن مجید کے انکار کا جواب اور مذہبی جبر کی صورت میں اہل ایمان کی ہجرت ۔۔۔ تاریخ میں ہجرت کی مثال

آیات 27-59: دعوت دین کا طریقہ کار ۔۔۔ اس زندگی کی کامیابی اور ناکامی کی مثال

آیات 60-82: اللہ تعالی کیسے اس دنیا میں کیسے عمل کرتا ہے؟  ۔۔۔ موسی اور خضر علیہما الصلوۃ والسلام کا پریکٹیکل تجربہ

آیات 83-110: ذو القرنین  کے تین سفر میں نتائج۔۔۔ قیامت کے نتائج

BC 576-530

سورۃ مریم 19 ۔۔۔ حضرت زکریا، یحیٰی، مریم، عیسیٰ، ابراہیم اور ان کی اولاد کے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی دعوت ۔۔۔ اس زندگی کے نتائج

آیات 1-40: حضرت زکریا، یحیی، سیدہ مریم اور عیسی علیہم الصلوۃ والسلام کی تاریخ اور دعوت

آیات 41-75: حضرت ابراہیم  اور ان کی اولاد کے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی ذمہ داریاں

آیات 76-98: اس زندگی کے نتائج

سورۃ طٰہٰ 20 ۔۔۔ اللہ تعالی سے ہمارا تعلق ۔۔۔ ہم اپنی لامحدود زندگی میں کامیاب کیسے ہو سکتے ہیں؟

سورۃ الانبیاء 21 ۔۔۔ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی کاوش ۔۔۔ ہم اپنی زندگی کا کیا فائدہ یا نقصان حاصل کر سکتے ہیں؟ 

سورۃ الحج 22 ۔۔۔ عبادت ۔۔۔ حج اور جہاد اور حکومت کی پیش گوئی

آیات 1-25:  اس زندگی کا اصل زندگی سے تعلق ، اللہ تعالی سے تعلق اور عبادت۔۔۔ فرقہ واریت  کے منفی اثرات

آیات 26-37: حج اور قربانی کی پالیسی

آیات 38-78: جہاد کا مقصد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو حکومت کی پیش گوئی ۔۔۔ منکرین کے جرم اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں

سورۃ المومنون 23 ۔۔۔ تعمیر شخصیت 

Personality Development

آیات 1-44: تعمیر شخصیت  اور اس کے نتائج ۔۔۔ انسان کا لائف سائیکل اور اللہ تعالی کی عنایتیں

آیات 44-82: اسی دنیا میں  جزا و سزا کے ذریعے آخرت کا ثبوت

آیات 83-118: اس زندگی کا مقصد

سورۃ النور 24 ۔۔۔ایمان اور تعمیر شخصیت 

Personality Development

آیات 1-10: بدکاری سے متعلق الزام لگانے پر عدالت کا طریقہ کار

آیات 11-26: پراپیگنڈا کے معاملے میں اہل ایمان کا رویہ

آیات 27-40: دوسروں کے گھر میں داخل ہونا اور مردوں و خواتین میں ملاقات کا طریقہ کار + غلامی کا خاتمہ کرنے کا طریقہ کار ۔۔۔ شریعت کے احکامات کی وجوہات  

Attitudes & Atticates & Wisdom

(Scientific Law) آیات 41-54: ایمان اور شریعت کا تعلق ۔۔۔ اللہ تعالی کی قدرت اور اس کا سائنسی قانون

آیات 55-64: اہل ایمان پر اسی دنیا میں جزاء کا اعلان،  ملاقات کرتے ہوئے سوالات کا جواب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے  ساتھ رویہ کا صحیح طریقہ

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب   10-24
Scroll to top