علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66

اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو  بنا کر اپنی اس میں ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔

https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing

علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر

Lectures Urdu Presentations PDF All

تلاوت ڈاکٹر عامر گزدر

 سورۃ ق 50 ۔۔۔ اللہ تعالی کے حضور میں جزا و سزا  کا ایویڈنس

سورۃ الذاریات 51 ۔۔۔ اللہ تعالی کی طرف سے جزا و سزا کا ثبوت

سورۃ الطور 52 ۔۔۔ آخرت میں لامحدود زندگی کا رزلٹ۔۔۔ منکرین  کی نیت کے نتائج

سورۃ النجم 53 ۔۔۔ قرآن مجید کی دعوت ۔۔۔ توحید اور ہماری زندگی کا فائنل رزلٹ

سورۃ القمر 54 ۔۔۔ قرآن مجید  کے نزول کے وقت عرب، رومن ایمپائر اور پرشین ایمپائر پر اسی زندگی میں جزا و سزا کا سلسلہ ہونے کی فائنل وارننگ

سورۃ الرحمان 55 ۔۔۔ اللہ تعالی کا کائنات میں ثبوت اور ہمارے لیے لامحدود دنیا اور آخرت میں ہمارے لیے عنایت

آیات 1-36: اللہ تعالی کا کائناتی ثبوت ۔۔۔  سورج، چاند، گلیکسیز، واٹر سائیکل، سمندر، جہاز کی تخلیق اور انسان و جن کی حیثیت

آیات 31-78: تعمیر شخصیت کا لامحدود زندگی میں فائنل رزلٹ

سورۃ الواقعۃ 56 ۔۔۔ آپ کی موجودہ زندگی کا فائنل رزلٹ ۔۔۔ لامحدود زندگی

سورۃ الحدید 57 ۔۔۔ اہل ایمان کی  تعمیر شخصیت تاکہ بہترین کوالٹی کا ایمان اور عمل

آیات 1-24: ایمان اور اللہ تعالی کی طاقت + جہاد کے لیے اخراجات کا حکم ۔۔۔ دنیا پرستی سے  اجتناب

آیات 24-29: بنی ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام  کی امت کے لیے  اسی دنیا میں جزا و سزا کا اصول ۔۔۔ رہبانیت کی غلطی کرنے کی اصلاح

Sufism / Monasticism

سورۃ المجادلۃ 58 ۔۔۔ اہل ایمان  کی اصلاح اور منافقین کی سازشیوں کو ختم کرنے کا طریقہ کار

آیات 1-22: میاں بیوی کی اصلاح، منافقین کی سیکرٹ پلاننگ کا حل اور اہل ایمان کے نتائج

https://www.youtube.com/watch?v=1EUH4RhKqYI

سورۃ الحشر 59 ۔۔۔ اہل ایمان کا  تزکیہ نفس جبکہ بنی اسرائیل اور منافقین کی اتمام حجت اور سزا

آیات 1-8: قدیم امت مسلمہ اہل کتاب کے لیے سزا کا اعلان اور اہل ایمان نئی امت مسلمہ کے لیے فائنانشل پالیسی

آیات 9-22: منافقین کا اہل کتاب کے ساتھ معاہدہ اور ان کے لیے سزا کی فائنل وارننگ

سورۃ الممتحنہ 60 ۔۔۔ ایمان اور  تعمیر شخصیت ۔۔۔۔ عہد  رسالت  میں  اہل مکہ کے  مشرکین  دشمنوں  سے دوستی کا اختتام  اور ہجرت کرنے والوں کی انٹیلی جنس

آیات 1-12:   اہل مکہ  کے منکرین سے دوستی کا اختتام اور ہجرت کرنے والوں کی انٹیلی جنس  کا طریقہ کار

سورۃ الصف 61 ۔۔۔ جہاد کی تیاری اور اہل ایمان کی اصلاح ۔۔۔ اہل کتاب کے  لیے  فائنل  وارننگ

آیات 1-14: جہاد کی تیاری اور اہل ایمان کی اصلاح، اہل کتاب کی غلطیاں اور ان کے لیے فائنل رزلٹ کا اعلان

سورۃ الجمعہ 62 ۔۔۔ اہل ایمان کی اصلاح ۔۔۔ اہل کتاب پر  فائنل  وارننگ

1-11: رسالت نبوی کا اعلان ، اہل کتاب پر فائنل وارننگ اور اہل ایمان کی  نماز جمعہ کے لیے اصلاح

سورۃ المنافقون 63 ۔۔۔ منافقین کا رویہ اور اہل ایمان کی اصلاح

آیات 1-11: جھوٹ پراپیگنڈا، تکبر، دینی کاموں میں اخراجات سے روکنا اور اہل ایمان کی پروپیگنڈا سے  نہ متاثر ہونے کی اصلاح

سورۃ التغابن 64 ۔۔۔ ایمان اور  تعمیر شخصیت ۔۔۔۔ اہل ایمان کے ذہن میں سوالات اور اللہ تعالی کا جواب

آیات 1-18: منافقین کے پراپیگنڈا کا حل، اسی زندگی میں مشکلات ، اپنی فیملی سے حسن سلوک اور اللہ تعالی کی راہ میں اخراجات کرنے کا امتحان

سورۃ الطلاق 65 ۔۔۔ ایمان اور  تعمیر شخصیت ۔۔۔۔ فیملی  کے ادارے کی مشکلات کا حل ۔۔۔ طلاق کی صورت میں شریعت کا قانون

آیات 1-12: عدت  کا طریقہ کار ۔۔۔  طلاق کے دوران اخراجات کی ذمہ داریاں

Judgement & Trial Period

سورۃ  66  التحریم ۔۔۔ ایمان اور  تعمیر شخصیت ۔۔۔۔ اہل ایمان خواتین کی اصلاح

آیات 1-12: اہل ایمان خواتین کی اصلاح، احتساب کے نتائج اور مخلصانہ رجوع ۔۔۔ غیر مخلص اور مخلص قدیم خواتین کی مثالیں

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

علوم القرآن کا مطالعہ ۔   مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت  اور  تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین   کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
Scroll to top