اگر آپ چاہیں تو انہی وڈیو لیکچرز کو آڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور پھر اپنی گاڑی میں سفر کرتے سن لیا کریں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1FmYwrMK6RvcwU4_GQNBM4Li63J8tg5wW?usp=sharing
علوم القرآن کا دور جدید اردو زبان میں مطالعہ ۔۔۔ ترجمہ اور تفسیر
Lectures Urdu Presentations PDF All
سورۃ الانعام 6 ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توحید کی دعوت ، اہل ایمان پر مشکلات کی وجہ اور ٹریننگ اور سوالات کا جواب
آیات 1-32 : توحید کی دعوت ۔۔۔ انسان کا اللہ تعالی سے تعلق
1-32: Al An’aam (Surah 6) Preaching of Monotheism Toheed – Allah’s Relationship with Persons
آیات 33-73 : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کا طریقہ کار اور منکرین کا رویہ
33-73: Al An’aam Surah 6 Prophet’s Methodology & Attitude of Audience
آیات 74-117 : توحید کی دعوت ۔۔۔ ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی دعوت کی تاریخ اور اہل ایمان پر مشکلات کے دوران تربیت
74-117: Al An’aam Surah 6 Millennium Abraham & Training of Muslims
آیات 118-165 : توحید کی دعوت ۔۔۔ قرآن مجید کا مقصد اور توہم پرستی کی غلطیوں سے بچنے کا طریقہ کار
118-165: Al An’aam Surah 6 Objective of the Quran to Minimize Superstition
سورۃ الاعراف 7 ۔۔۔ انسانوں کی زندگی کا مقصد اور اس زندگی کا رزلٹ ۔۔۔ سائنسی اور تاریخی ثبوت
آیات 1-53 : انسانوں کی زندگی کا مقصد اور اس زندگی کا فائنل رزلٹ
1-53: Al A’raaf Surah 7 Objective of Our Life, Steps & Result
آیات 54-102 : انسانوں کی زندگی کا مقصد اور اس زندگی کا فائنل رزلٹ ۔۔۔ قدیم اقوام کی بنیاد پر تاریخی ثبوت ۔۔۔ نوح، عاد، ثمود، لوط، مدین کا فائنل رزلٹ
54-102: Al A’raaf (Surah 7) Scientific & Historical Evidence about Result of Your Life (75000-1300BC)
آیات 103-171 : انسانوں کی زندگی کا مقصد اور اس زندگی کا فائنل رزلٹ ۔۔۔ قدیم اقوام کی بنیاد پر تاریخی ثبوت ۔۔۔ فرعون اور بنی اسرائیل کا فائنل رزلٹ
103-171: Al A’raaf (Surah 7) Bani Israil Historical Evidence about Result of Your Life (1200BC-Today)
آیات 172-206 : اس زندگی کی کامیابی کے لیے آپ کی ٹریننگ ۔۔۔ لامحدود زندگی کا رزلٹ
172-206: Al A’raaf (Surah 7) Your Training & Result of Our Final Life
سورۃ الانفال 8 ۔۔۔ جہاد کے اصول
Policies about Jihad in War
آیات 1-19: پہلی جنگ بدر کی تاریخ اور قریش کے لیڈرز کے لیے سزا
آیات 20-40: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت اور منکرین کے لیے اسی دنیا میں سزا کی وجوہات اور نتائج
آیات 41-64: مال غنیمت کی پالیسی اور جہاد کے دوران تعمیر شخصیت اور اخلاقی احکامات
آیات 65-75: جہاد پالیسی ۔۔۔ کس طاقت کی بنیاد پر جہاد کی ذمہ داری، مہاجرین اور انصار کی تعریف اور اہل ایمان کی مدد۔۔۔ منافقین کا پراپیگنڈا اور قیدیوں کے سوالات کا جواب
سورۃ التوبہ 9 ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کے نتائج ۔۔۔ اسی دنیا میں جزا و سزا کا پریکٹیکل عمل تاکہ قیامت کی مثال ہمیں مل سکے۔
آیات 1-12: مشرک منکرین عرب کی قرارداد جرم اور ان کے لیے سزا کا اعلان اور اسی سزا کا اسی دنیا میں عمل
Criminal Judgment
آیات 13-35: سزا کا عمل کرنے کے طریقہ کار کے احکامات اور اہل کتاب کی قرارداد جرم اور ان کے لیے سزا کا اعلان
آیات 36-41: اعتراض کا جواب اور اہل ایمان کی کمزوریوں کا حل
آیات 42-99: منافقین کی قرارداد جرم، اعتراضات کا جواب اور سزا
آیات 100-129: اہل ایمان کی اسی دنیا میں جزا اور کمزور مسلمانوں کی اصلاح + اہل ایمان کو مستقبل میں ذمہ داریاں
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP