اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔ اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Personality Development
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1Jz25LCj01A2UWaRT4YeleEN28scCjeJQ?usp=sharing
اللہ تعالی اور اس کے رسول کے ساتھ تعلق
اللہ تعالی اور انسان کے ساتھ تعلق اور آپ کے ساتھ محبت ۔۔۔ توحید
PD-023 Love with God Monotheism & Towheed
اللہ تعالی کی نشانیوں میں غور و فکر
PD-024 The Spirit of Worship + Self-Assessment
اللہ تعالی کی عبادت کی اصل روح
PD-025 Evidence about our Relationship with God
اللہ تعالی سے ملاقات کی تیاری اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہمارا تعلق
PD-026 Preparation to see with God
انسانوں کے ساتھ رویہ
اسلام اور انسانی حقوق۔۔۔ میگنا کارٹا، قرآن اور تورات کا تقابلی مطالعہ
PD-027-Human Rights
انسانی طرز عمل ۔۔۔ بھائی چارے کا تعلق اور سورۃ الحجرات میں اس کا طریقہ کار
PD-028-Relationship with our Nation, Groups & Friends
خاندانی زندگی ۔۔۔ ہمارا رویہ
PD-029-Behaviour with Family
ہماری امت کی ذمہ داری اور ہماری ذاتی ذمہ داری ۔۔۔ دنیا کا مستقبل اور ہمارا وژن
PD-030-Future Planning of Ummah Muslims + Your Planning
ہماری دعوتی اور تعلیمی ذمہ داری ۔۔۔ دعوت دین کا طریقہ کار
PD-031-Dawah – Preaching & Education of Islamic Religion
نفسیاتی غلامی کی وجوہات
PD-032 Psychological Slavery Reasons
نفسیاتی غلامی کا سدباب
PD-033 Psychological Slavery Solution & Deconditioning
ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔
Registration-Form-ISP