قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاشرت، خوراک معاش، جہاد، سیاست اور دعوت سے متعلق عملی احکامات

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔

Islamic Jurisprudence

Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing    

علم الفقہ

جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا  مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔   کتابیں  اس لنک پر حاضر ہیں۔

Fiqh

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k?resourcekey=0-w_-av85Ch8pFK6Ft_3p4Cg

اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔

قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاشرت سے متعلق عملی احکامات

معاشرتی زندگی ۔۔۔ شادی اور میاں بیوی کا عمدہ تعلق سے متعلق دینی احکامات

FQ06-Social Shariah – Marriage

معاشرتی زندگی ۔۔۔ طلاق کی صورتحال کا طریقہ کار ۔۔۔ قرآن مجید کے احکامات

FQ07-Social Shariah – Divorce or Talaq

قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاش  سے متعلق عملی احکامات

معاشی زندگی ۔۔۔ صنعت و تجارت،  بزنس، انوسٹمنٹ، ملازمت، زراعت سے متعلق دین کے احکامات

FQ08-Economic Shari’ah in Islam

قرآن مجید اور سنت نبوی میں سیاست اور جہاد  سے متعلق عملی احکامات

سیاست  اور جہاد کے دینی احکامات

FQ09-Political Shari’ah & War or Jihad

قرآن مجید اور سنت نبوی میں دعوت دین سے متعلق عملی احکامات

دعوت دین کے دینی احکامات

FQ10-Preaching Shari’ah

قرآن مجید اور سنت نبوی میں خوراک سے متعلق عملی احکامات

خور و نوش کے دینی احکامات اور رسوم و آداب، قسم اور متفرق احکامات

FQ11-Detailed Introduction of Muslims Jurisprudence Fiqh

ان کتابوں اور آپ کے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے آپ اس ’’رجسٹریشن فارم‘‘ کا ڈاؤن لوڈ کر لیجیے اور اس میں اپنی تفصیلات بھیج کر آپ ای میل کر دیجیے۔

mubashirnazir100@gmail.com 

Registration-Form-ISP

قرآن مجید اور سنت نبوی میں معاشرت، خوراک معاش، جہاد، سیاست اور دعوت سے متعلق عملی احکامات
Scroll to top