تعمیر شخصیت ہر شخص کا مسئلہ ہے۔ اس تحریر میں اپنی شخصیت کے مختلف پہلووں جیسے ذہانت، علمی سطح، تخلیقی صلاحیتوں، قوت ارادی، خود انحصاری، اخلاقیات اور معاملہ فہمی کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ آخر میں اپنی صلاحیتوں سے آگہی اور ان کی جانچ پڑتال کا ماڈل پیش کیا گیا ہے۔
پہلا حصہ
تعارف
(Intelligence) ذہانت
(Maturity) ذہنی پختگی
علمی سطح
طرز فکر اور مکتب فکر
(Aptitude) فطری رجحان
(Creativity) تخلیقی صلاحیتیں
احساس ذمہ داری
(Confidence) قوت ارادی او رخود اعتمادی
دوسرا حصہ
شجاعت و بہادری
انصاف پسندی
کامیابی کی لگن
بخل و سخاوت
لالچ اور قناعت
عادات و خصائل
فنی اور پیشہ ورانہ مہارت
جنسی جذبہ
غصہ و جارحیت
مایوسی و تشویش کی صورت میں رویہ
خوشی و غمی
محبت و نفرت
تیسرا حصہ
اخلاص
خوف
حیرت و تجسس
(Priorities) ترجیحات
قوت برداشت
صبر و شکر
ٹیم اسپرٹ
(Self Sufficiency or Dependability) خود انحصاری یا دوسروں پر انحصار
خود غرضی
قائدانہ صلاحیتیں
عصبیت
قانون کی پاسداری
چوتھا حصہ
ظاہری شکل و شباہت اور جسمانی صحت
(Agility) چستی
ایثار
احساس برتری یا کمتری
خوش اخلاقی
معاملہ فہمی
انتہا پسندی
ابلاغ کی صلاحیتیں
خطرات کے بارے میں رویہ
پسندیدگی اور ناپسندیدگی
جذبات و احساسات کا طریق اظہار
غیبت
جوش و ولولہ
خود آگہی
محمد مبشر نذیر
December 2003