اپنی شخصیت کی تعمیر کے لئے یہ ضروری ہے کہ انسان اپنی شخصیت کے تمام پہلوؤں سے آگاہی بھی رکھتا ہو۔
PU03-0022-SWOTاس تحریر سے متعلق آپ کے تجربات دوسروں کی زندگی سنوار سکتے ہیں۔ اپنے تجربات شیئر کرنے کے لئے ای میل بھیجیے۔ اگر آپ کو تعمیر شخصیت سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو بلاتکلف ای میل کیجیے۔
غور فرمائیے
۔۔۔۔۔ اپنی شخصیت کا حقیقت پسندانہ سواٹ انالیلسس کیجیے اور اس سے اپنے فیصلوں میں مدد لیجیے۔
۔۔۔۔۔ خود آگہی سے آپ کیا فوائد حاصل کر سکتے ہیں؟
اپنے جوابات بذریعہ ای میل اردو یا انگریزی میں ارسال فرمائیے تاکہ انہیں اس ویب پیج پر شائع کیا جا سکے۔
SWOT Analysis خود آگہی