Day: December 7, 2022

عورت کی امامت اور ہمارا رویہ

آج کل مذہبی حلقوں میں عورت کی امامت کا مسئلہ زیر بحث ہے اور اس میں اصل نکتہ یہ ہے کہ آیا عورت ،مرد اور عورتوں کی مخلوط نماز کی امامت کروا سکتی ہے۔ اور اس کے پس منظر میں نیویارک میں ہونے والا وہ واقعہ ہے (جو اپنی نوعیت کے اعتبار سے غالبا اسلامی […]

ڈاکہ زنی

آج کل کے دور میں جرائم کی شرح بہت بڑھ گئی ہے خاص طور پر کراچی جیسے شہر میں تو کچھ خبر نہیں ہوتی اگلے لمحے کیا ہوجائے۔جرائم پیشہ افراد نے لوگوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے ہیں۔ لوٹنے کے معروف  اور کار آمد ذریعوں میں  ایک طریقہ گھر میں گھس کر ڈکیتی ڈالنا […]

دو چہرے ایک رویہ

مسلمانوں کے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ان کے ایمان، محبت اورعقیدت کا محور ہے۔ ایک مسلمان چاہے کتنا بھی بے عمل کیوں نہ ہو وہ آپ کی محبت اور عقیدت کے معاملے میں بے حد حساس واقع ہوا ہے۔ حضورکی طرح ہی آپ کا لایا ہوا دین، آپ کی دی […]

اصول پسندی

سندھ کی حکومت نے پچھلے دنوں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ اس پابندی کے بعد شہریوں نے قانون کی پاسداری کا عجیب نمونہ دیکھا۔ حیرت انگیز طور پر تمام تاجروں نے اپنی دکانوں سے پلاسٹک کی تھیلیاں ہٹا دیں اور ہر خریدار کو یہی جواب ملنے لگا کہ تھیلیوں پر پابندی لگادی […]

دوغلا رویہ

ہمارے سوسائٹی کے اخلاقی انحطاط کے دور میں ایک بڑی بیماری جو ہمارے ہاں پیدا ہوئی ہے، وہ قول و فعل کا تضاد اور دوسرے لفظوں میں منافقت ہے۔ وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا إِلَى شَيَاطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِئُونَ۔ اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ۔ أُوْلَئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوْا الضَّلالَةَ بِالْهُدَى […]

قرآن مجید سے محبت ۔۔ چند سوالات

پچھلے دنوں امریکی فوجیوں کی طرف سے قرآن مجید کی توہین کے متعدد واقعات پیش آئے اور اس پر پاکستان اور بعض دیگر مسلم ملکوں کے عوام کی طرف سے احتجاج کے بعض مظاہر بھی سامنے آئے ۔ قرآن مجید کی توہین کایہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی کئی یورپی […]

ریاکاری اور علماء

خدائے تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ: فَمَنْ كَانَ يَرْجُوا لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلاً صَالِحاً وَلا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَداً ۔  جس شخص کو اپنے رب سے ملنے کی آرزو ہو اسے چاہیے کہ نیک اعمال بجا لائے اور کسی کو اپنے رب کی عبادت میں شریک نہ کرے۔ (الکہف 18:110) دور جدید میں دعوت دین […]

تباہی کی وجہ

قرآن میں سحری کے اختتام اورروزہ کے آغازکوایک تمثیل سے بیان کیاگیاہے کہ تم کھاؤ پیو یہاں تک کہ سفیددھاری سیاہ دھاری سے جداہو جائے۔ یہاں سفیددھاری سے مرادصبح کی سپیدی ہے۔حدیث میں آتاہے کہ ایک صحابی حضرت عدی بن حاتم نے اس آیت کامطلب کچھ اورلیا۔ وہ یوں کرتے کہ سحری کرتے وقت ایک […]

تنقید

برطانیہ میں جون 1983 میں جنرل الیکشن ہوا۔ اس الیکشن میں کنزرویٹو پارٹی کامیاب ہوئی اور اس کی لیڈر کی حیثیت سے مسز مارگریٹ تھیچر دوبارہ برطانیہ کی وزیر اعظم مقرر ہوئیں۔ اس کامیابی کے بعد مسز تھیچر نے پہلا کام یہ کیا کہ مسٹر فرانسس پم کو حکومت سے علیحدہ کر دیا۔ مسٹرپم مسز تھیچر […]

دنیا کے ہوشیار

ہمارے ہاں صورتحال یہ ہے کہ لوگ دین کے معاملے میں کوئی غور و فکر نہیں کرتے۔ بیٹی کی شادی ہو، بچوں کے اسکول میں داخلے کا مسئلہ ہو،کاروباری معاملہ ہو یا دنیا کا کوئی اور مسئلہ۔ ۔ ۔ ہم تحقیق ،جستجو اور غور و فکر کی ساری منزلیں طے کرتے ہیں۔ ا س لیے […]

Scroll to top