اپنی اولاد کے معاملے میں عدل و احسان سے کام لیجیے

ہمارے ہاں ایک المیہ یہ ہے کہ والدین اپنی اولاد میں فرق کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جو بچہ زیادہ خوبصورت، ذہین، فرمانبردار اور محنتی ہو، وہ اس سے زیادہ محبت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کے برعکس شکل و صورت میں ذرا کم نظر آنے والے، کم ذہین، سوال کرنے والے اور اطاعت … Continue reading اپنی اولاد کے معاملے میں عدل و احسان سے کام لیجیے