بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟

ایک مسلمان گھرانے کا ماحول بچے کو ایک ڈیڑھ سال کی عمر میں رکوع و سجود، اذان اور نماز سے آشنا کر دیتا ہے۔ گھر کا ماحول نمازی ہوگا تو بچہ لاشعوری طور پر اس کو زندگی کا ایک جزو سمجھے گا۔ پھر جس بچے کی تربیت کے لئے دعا اور دوا کا اہتمام نکاح … Continue reading بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟