انٹرنیٹ پر امت مسلمہ کی 1400 سالہ کاوشوں پر مبنی ویب سائٹس

سوال: پیارے بھائی! السلام علیکم۔ پلیز مجھے جرح و تعدیل کی کتابیں بھیج دیں یا پھر کوئی ویب سائٹ بتا دیں جہاں پر میں تاریخ الکبیر، تہذیب التہذیب وغیرہ جیسی کتابیں پڑھ سکوں۔ برائے مہربانی میری ہیلپ کیجیے۔

طاہر علی خان، کراچی، پاکستان

جواب: محترم طاہر صاحب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کی ای میل سے خوشی ہوئی۔ یقیناً آپ عربی میں مطالعہ کر سکتے ہوں گے کیونکہ یہ کتب عربی میں ہیں۔  اللہ تعالی کا کرم ہے کہ امت مسلمہ کی چودہ سو سالہ فکری  کاوشیں اب انٹرنیٹ پر دستیاب ہو چکی ہیں اور اس ذخیرے میں دن بدن اضافہ  ہو رہا ہے۔

پی ڈی ایف اور ورڈ فارمیٹ میں یہ کتب ان  لنکس پر دستیاب ہیں۔

پی ڈی ایف کے لئے

https://drive.google.com/drive/u/0/folders/18hhlDGGPiFyTcyWlS_jJ9tWDlrFLg1wE

http://www.waqfeya.net

ورڈ فائلوں کے لئے

http://www.almeshkat.net

خاص مکتبہ شاملہ کے فارمیٹ کے لئے

http://www.eshamela.ws

دعاؤں کی درخواست ہے۔

امام بخاری کی تاریخ الکبیر اس لنک سے دستیاب ہے

http://www.waqfeya.net/category.php?cid=14&st=60

تہذیب التہذیب کا لنک یہ ہے

http://www.waqfeya.net/category.php?cid=14&st=75

والسلام

محمد مبشر نذیر

(دسمبر  2009)

Don’t hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I’ll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com.

تعمیر شخصیت لیکچرز

انٹرنیٹ پر امت مسلمہ کی 1400 سالہ کاوشوں پر مبنی ویب سائٹس
Scroll to top