علمی اور پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں میں فرق

تحریریں دو قسم کی ہوتی ہیں۔ ایک وہ جو خاص علمی اسلوب پر لکھی جاتی ہیں اور دوسری وہ جن کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پراپیگنڈا کر کے لوگوں کو کسی بات کے لیے تیار کیا جائے۔ یہ تحریر ان دونوں کے موازنے پر مشتمل ہے۔ تحریروں سے متعلق یہ تفصیلات دیگر اصناف سخن … Continue reading علمی اور پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں میں فرق