حالات سے مایوسی کو کیسے ختم کیا جائے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ موجودہ دور میں اتنا برائی ہے، جدہر دیکھیے، ظلم، اور لوٹ کھسوٹ اور کرپشن نظر آتی ہے۔ ایسے حالات میں ذہن کو مثبت کیسے رکھا جائے اور مایوسی سے کیسے بچا جائے؟ ذہن میں طرح طرح کے سوالات پیدا ہوتے ہیں، ان کا کیا کیا جائے؟ ایک بھائی بحرین وعلیکم السلام […]