Year: 2023

جنگل اور غار میں چھپ کر رہنا اور جہاد کرنا کوئی دین کا حکم ہے؟

سوال: السلام علیکم سر۔ آج سورۃ الکہف کا مطالعہ کیا ہے تو یہ سوالات پیدا ہوئے ہیں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ اسلام میں جنگل میں یا غار میں جا کر عبادات کرنا کوئی اچھا نہیں سمجھا گیا تو پھر اصحاب کہف میں یہ رعایت کیوں کی گئی؟ محمد وکیل، کروڑ پکہ جواب: نارمل حالات […]

غزوہ بدر کے قیدیوں نے مسلمان بچوں کو کون سا علم پڑھایا تھا؟

سوال:غزوہ بدر کے موقع پر جنگی قیدیوں کے لیے فدیہ مقرر کیا گیا، مگر جو لوگ لکھنا پڑھنا جانتے تھے انکے لیے رعایت تھی کہ مسلمانوں کو پڑھنا لکھنا سکھائیں اور آزادی حاصل کریں۔ سوال یہ ہے کہ وہ تو کافر تھے،انھیں تو قرآن نہیں آتا تھا اور وہ علوم جو مولوی صاحب پڑھاتے ہیں […]

فقہی ائمہ اور علماء سے ماڈرن ایشوز معلوم نہیں ہوتے ہیں تو پھر کیا کریں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ بھائی میرے کچھ سوالات ہیں جو میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا  ہوں ، برائے مہربانی تسلی بخش جوابات عنایت فرمائیں۔ محمد وکیل سوال: لائف انشورنس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: لائف انشورنس کے لیے آپ میری کتاب اور لیکچرز میں سن لیجیے، پھر فیصلہ کر لیجیے گا۔ […]

کیا پیر حضرات معجزہ یا کرامت کر سکتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم سر۔ سورۃ ابراہیم آیت ۱۱ میں ہے کہ رسول اپنی امت کو فرما رہے تھے کہ یہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے کہ اجازت کے بغیر آپ کو کوئی ثبوت دکھائیں۔ لیکن ہمارے ہاں پیروں اور اولیاء ککے بارے میں ایسا ایسا واقیات سناتے ہیں کہ وہ پانی میں چل لیتے تھے، […]

قرآن مجید میں غور و فکر کیسے کریں؟

سوال: قرآن میں بارہا کہا گیا ہے کہ غوروفکر کرو۔ تو میں غوروفکر کرنا چاہتا ہوں مگر غوروفکر کیسے کرنا ہے وہ نہیں پتا۔ تو آپ رہنمائی فرما دیں کہ غوروفکر کیسے کرنا ہے۔ محمد وکیل، کروڑ پکہ جواب: آپ کے  ارشادات کا انتظار کر رہا تھا اور ابھی آپ کی ای میل دیکھی ہے […]

میں تعمیر شخصیت کیسے کر سکتا ہوں؟

سوال: سورتوں کی ترتیب نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد دوسری سورتوں کی ترتیب کیا ھہنی چاہیے؟ مسجد کے امام کہہ رہے تھے کہ یا تو ترتیب میں پڑھیں جیسا کہ اگر سورۃ الکافرون پڑھی ہے تو اگلی رکعت میں سورۃ النصر پڑھیں۔ یا پھر طاق آداب میں یعنی کہ سورۃ الکافرون کے بعد اگلی […]

اللہ تعالی سے تعلق اور خواتین کے حقوق سے متعلق قرآن مجید سے متعلق سوالات

سوال: اسی طرح ایک عورت ہے اسکا شوہر فوت ہو گیا ہے، وہ عورت نوکری کر کے گھر کا نظام چلاتی تھی۔ مکان انکا کرائے کا ہے۔ شوہر کی وفات پے مولوی صاھب آئے اور بولا کہ اب اپ گھر سے باہر نہیں جا سکتیں۔ تین مہینے عدت میں بیٹو۔ وہ عورت اکیلی کمانے والی […]

فلسطین اور کشمیر میں جہاد کیسے کیا جائے؟

سوال: کیا مسلمانوں کا پہلا قبلہ بیت المقدس تھا؟ محمد وکیل جواب: جی نہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے مسجد الحرم مکہ مکرمہ ہی کو بنایا تھا جو 2000 قبل مسیح کا زمانہ تھا۔ اس میں آپ خود بیت المقدس یروشلم میں مسجد اقصی کی  بلڈنگ کو دیکھ لیجیے کہ حضرت داؤد علیہ الصلوۃ […]

استشراق زدہ اور بعض الحاد کے علمبردار کا اسلام پر اعتراضات

سوال: عمومی طور پر بعض استشراق زدہ اور بعض الحاد کے علمبردار یہ طعنہ دیتے ہیں کہ اگر اسلام کا نظام اتنا بہترین ہے جتنا مسلمان دعوی کرتے ہیں تو پھر یہ زیادہ عرصہ چل کیوں نہیں پایا ۔اتنی جلدی اپنی افادیت کیوں  کھو گیا؟ عبداللہ اسد، بورے والا جواب: مستشرقین وہ لوگ ہیں جو […]

کس فرقے میں کونسی غلط باتیں ہیں جن سے بچا جائے؟

سوال: کس فرقے میں کونسی غلط باتیں ہیں جن سے بچا جائے؟ محمد وکیل۔ کہروڑ پکا جواب: سب سے بڑی غلطی یہ ہے جسے ہم نفسیاتی اعتبار سے تعصب کہتے ہیں۔ تعصب کا معنی یہ ہے کہ ہمارے  فرقے کے علماء ہی صحیح لوگ ہیں جبکہ دوسرے فرقے کے تمام لوگ گمراہ بلکہ کافر بلکہ  […]

Scroll to top