مغربی ممالک میں غیر قانونی قیام اور بری عادات

السلام علیکم سر آج پہلی مرتبہ آپ کی ویب سائٹ پڑھنے کا موقع ملا ہے، ابھی تک تمام باتیں بہت اپیلنگ ہیں، آگے پڑھنے سے پہلے ایک سوال ذہن میں ہے، جو پوچھنا چاہتا ہے۔  میں اپنے اندر دین کے لیے محبت محسوس نہیں کرتا۔ زبانی کلامی بہت کچھ مگر دل میں احساس نہیں ہے۔ ایسا … Continue reading مغربی ممالک میں غیر قانونی قیام اور بری عادات