کیا صحابہ کرام کے القاب یا کنیت پر نام رکھنا درست ہے؟

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔  آپ سے ایک سوال ہے۔ آج کل مسلمانوں کے جو نام رکھے جاتے ہیں، وہ اس طرح ہوتے ہیں: ابوبکر، حیدر، فاروق، غلام مصطفی۔ صوبہ پختونخواہ میں حضرت عمر، حضرت علی تک نام رکھ لیے جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ابوبکر تو ٹائٹل تھا جو خاص وجہ … Continue reading کیا صحابہ کرام کے القاب یا کنیت پر نام رکھنا درست ہے؟