کیا جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنا دین کا تقاضا ہے؟

مکرمی مبشر نذیر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ آج ہی آپ کا ایک مضمون شادی اور عورت کے عنوان سے نظر سے گزرا، پڑھنے کے بعد ایک سوال ذہن میں آیا سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے ۔ آپ نے لکھا کہ یہ خاتون اگر شادی کے … Continue reading کیا جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنا دین کا تقاضا ہے؟