تہتر فرقوں کی تعداد کیسے پوری ہو گی؟
السلا م و علیکم! مجھے ایک سوال پوچھنا ہے آپ سے , وہ یہ ہے کہ محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو یہ فرمایا ہے میری امّت میں 73 فرقے ہو جاینگے , 1 فرقہ جنّت میں جاےگا باقی سب جہنّم میں جاینگے , اب آپ مجھے یہ بتائیے کہ امت محمدیہ میں آج کل کے زمانے ک ے یہود و نصاریٰ بھی شامل ہیں اور کیا محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آنے والا ہر ایک فرد سب کے سب امّت محمدیہ میں شامل ہے یا پھر صرف جو اسلام میں ہے وو ہی امّت محمدیہ ہے؟ برائے مہربانی مجھے سوال کا تفصیل سے جواب دیں , میں آپ کا بہت شکر گزار رہوں گا۔ محمّد […]