نکاح میں ولی کی ضرورت کیوں ہے؟

سوال: السلام علیکم ! سر امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج کل دعا زہرہ نامی لڑکی کا ایک کیس عدالت میں چل رہا ہے ۔اُس لڑکی نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے گھر سے بھاگ کر۔ اس صورتِ حال کو سامنے رکھتے ہوئے چند سوالات … Continue reading نکاح میں ولی کی ضرورت کیوں ہے؟