السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارا روایتی مذہبی طبقہ جدت پسندی کو بالکل نظر انداز کیوں کردیتا ہے۔ اور حقوق نسواں کی بات کیوں نہیں کرتا ہمارے طبقے میں جن حضرات کو سیکولر پسند جدت پسند لبرل ازم کہا جاتا ہے کیا ان کو مخالف اسلام کہا جاءیگا۔
محمد جعفر، گوکک، کرناٹک، انڈیا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جعفر بھائی
کافی دن بعد آپ سے رابطہ ہوا ہے اور آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے۔ آپ کے سوال کا جواب لکھنے کے لیے پھر پوری ایک کتاب کی ضرورت ہے جو کر چکا ہوں جو آپ کی خدمت میں حاضر ہے اور ان کتابوں اور لیکچرز میں عرض کر چکا ہوں۔ پلیز آپ اسے دیکھ لیجیے۔
علمی و فکری تحریکیں ۔۔۔ تحریک استشراق، روایت پسند علمی تحریکیں۔۔۔ جدت پسند تحریکیں ۔۔۔ معتدل جدید تحریکیں اور قرآن، حدیث اور فقہ کی ری کنسٹرکشن آف اسلامک تھاٹ کی تحریکیں
Last Lecture: HS75 – Reconstruction of Islamic Thought in Muslims — Academic Movements in Muslims Countries (1915-Today)
طلاق سے متعلق دین کے احکامات
FQ27-The Law of Divorce in Islamic Jurisprudence
طلاق سے متعلق دین کے احکامات ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات
FQ28-The Law of Divorce in Islamic Jurisprudence – Social Implications
تحریک نسواں اور دین سے متعلق سوالات
FQ29-Feminist Movement in Muslims Countries
حجاب اور پردہ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات
FQ30-Hijab & Parda
خواتین کی تعلیم اور کام ۔۔۔ فقہاء میں اجتہاد اور اختلافات
FQ31-Work by Women & their Education
FQ32: شوہر اور بیگم کا انتخاب کرنے کا طریقہ کار
FQ32-Selection of Your Husband or Wife
FQ33: شوہر اور بیگم کا اسٹیٹس
FQ33-Status of Husband & Wife
FQ34: خواتین کے حقوق ۔۔۔ وراثت، دیت اور عدالت میں گواہی
FQ34-Inheritance, Ransom & Testimony about Women
FQ35: تین طلاق سے متعلق فقہاء کا نقطہ نظر
FQ35-Three Time Divorce in Muslim Jurisprudence (Fiqh)
FQ36: خواتین سے متعلق سوالات ۔۔۔ سربراہ حکومت، نماز کا امام اور اکیلا سفر
FQ36-Status of Women in Travelling & Head of Government
FQ37: فری سیکس سے متعلق اسلام اور ملحدین کا نقطہ نظر اور دلائل
FQ37-Free Sex Reasons vs. Islamic Reasons
FQ38: فیملی پلاننگ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی اور کلوننگ
FQ38-Family Planning, Test Tube Baby & Cloning
FQ39: فیملی سے متعلق متفرق سوالات
FQ39-Family Issues
اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔
www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com