السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کے شرائط میں جو بادشاہ ہونا شرط ہے کیا وہ شرط صحیح ہے۔
ابن عمر سے جو روایت مروی ہے جو شخص جماعت سے ایک بالشت بھی الک ہوا وہ جاہلیت کی موت مرا اس سے کیا مراد ہےکیا وہ شخص سچ میں جاہلیت کی موت مرا۔
محمد جعفر، گوکک، کرناٹک، انڈیا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی
جمعہ کی شرائط یہی ہیں کہ حکومت پر ذمہ داری ہے کہ وہ نماز جمعہ پڑھائیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حکومت کے ساتھ ہی نماز جمعہ پڑھائی اور پھر بنو امیہ اور بنو عباس کے حکمران بھی ایسا کرتے تھے۔ ابوحنیفہ، جعفر صادق، مالک ، شافعی، احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہم بڑے علماء تھے لیکن وہ خود جمعہ کی نماز نہیں پڑھاتے تھے بلکہ حکمران ہی امام ہوتے اور جمعہ کی نماز پڑھاتے یا پھر دوسرے شہروں میں اپنے گورنر یا ان کے نمائندے ہی نماز جمعہ پڑھاتے تھے۔
انڈیا کے اندر بھی اورنگ زیب عالمگیر ہی جمعہ کی نماز پڑھاتے تھے۔ جب مسلمانوں کی سیاسی طاقت کم ہو گئی تو پھر علماء نے یہ اجتہاد کیا کہ اب کیا کریں۔ چنانچہ انہوں نے یہی سوچا کہ نماز تو قائم رہے، اس لیے انہوں نے پرائیویٹ طریقے سے جمعہ کی نماز شروع کی جو انڈیا اور پاکستان میں ہو رہی ہے۔ عرب ممالک میں حکومت ہی جمعہ کی نماز پڑھاتی ہے اور وہی اپنے نمائندے کے ذریعے جمعہ کی نماز ہوتی ہے۔
لفظ حکمران ہی کہہ دیجیے کیونکہ بادشاہ تو ڈکٹیٹر ہوتے ہیں جب قرآن مجید کے مطابق حکمران پر ذمہ داری ہے کہ وہ امرہم شوری بینہم کے مطابق حکومت چلائیں اور لوگوں کی خدمت کریں۔
جو حدیث آپ نے بیان کی ہے، وہ بالکل صحیح ہے جو مسلم کی کتاب میں ہے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جماعت سے الگ نہ ہونا ورنہ پھر جاہلیت میں چلے جائیں گے۔ ہمارے ہاں یہ غلطی ہوئی ہے کہ لوگوں نے جماعت کا اپنی پارٹی سمجھ لیا ہے۔ حالانکہ قدیم عربی میں جماعت کا مطلب ہوتا ہے کہ نظام اجماع۔ یعنی مسلمان اکھٹے مل کر رہیں اور حکومت کی پیروی کریں۔
حکومت کے خلاف بغاوت نہ کریں ورنہ پھر یہی ہو گا کہ جاہلیت کی طرح لوگ اپنی اپنی پارٹی بنائیں گے اور پھر آپس میں ایک دوسرے کو قتل کرتے جائیں گے۔ اس کی مثال آپ موجودہ زمانے میں دیکھ سکتے ہیں کہ افغانستان، پاکستان اور اب انڈیا میں بھی مسلمانوں میں پارٹیاں بنائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ جنگیں ہی کرتے رہے ہیں۔ حدیث میں اسی کے بارے میں روکنے کا حکم ہے۔ اسی موضوع پر دیگر احادیث بھی ہیں، جنہیں میں نے اس طرح اکھٹا کر دیا ہے۔
قرآن مجید اور سنت نبوی میں سیاست اور جہاد سے متعلق عملی احکامات
اسلامی کتب کے مطالعے اور دینی کورسز کے لئے وزٹ کیجئے اور جو سوالات ہوں تو بلاتکلف ای میل کر دیجیے گا۔
www.mubashirnazir.org and mubashirnazir100@gmail.com
تعلیمی و تربیتی کورسز کے ویب لنکس
اسلامک اسٹڈیز کی کتابیں اور لیکچرز
Islamic Studies – English
Quranic Studies – English Books
علوم القرآن ۔ کتابیں
علوم القرآن اردو لیکچرز
Quranic Studies – English Lectures
Quranic Arabic Language
Quranic Arabic Language Lectures
Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice English
Methodology of Hadith Research English
علوم الحدیث سے متعلق کتابیں
قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
علوم الحدیث اردو لیکچرز
علوم الفقہ پروگرام
Islamic Jurisprudence علم الفقہ
مسلم تاریخ ۔ سیاسی، تہذیبی، علمی، فکری اور دعوتی تاریخ
امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ لیکچرز
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
تعمیر شخصیت کتابیں، آرٹیکلز اور لیکچرز
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار
Personality Development
Books https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1ntT5apJmrVq89xvZa7Euy0P8H7yGUHKN
علوم الحدیث: ایک تعارف
Impartial Research امت مسلمہ کے گروہوں کے نقطہ ہائے نظر کا غیر جانب درانہ تقابلی مطالعہ
تقابلی مطالعہ پروگرام کی تفصیلی مضامین کی فہرست
کتاب الرسالہ از امام محمد بن ادریس شافعی
Quranic Studies – English Lectures
Islamic Studies – Al-Fatihah 1st Verse & Al-Baqarah 2nd Verse
Islamic Studies – Al-Imran – 3rd Verse
Islamic Studies – Al-Nisaa – 4rd Verse
Islamic Studies – Al-Maidah – 5th Verse Quran – Covenant – Agreement between Allah & Us
Islamic Studies – The Solution of Crisis in Madinah during Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – Quran Verses 24 & 33
Islamic Studies – The Forecast of Victory of Prophet Muhammad – Quran 47-114
Islamic Studies – Al-Anfaal – 8 Quranic Verse – Policies of War
Islamic Studies – Al-Taubah – 9 Quran Verse – The Result of Victory
Quranic Studies
Comments on “Quranic Studies Program”
Quranic Arabic Program – Lectures
علوم القرآن اردو لیکچرز
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ 1-2
علوم اسلام کا مطالعہ ۔ سورۃ آل عمران ۔۔۔ قدیم امت مسلمہ اہل کتاب عیسائی امت کی اصلاح اور نئی امت مسلمہ کا تزکیہ نفس 3
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ النساء ۔۔۔تعمیر شخصیت کے لیے شریعت سے متعلق احکامات اور سوالات کا جواب 4
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ سورۃ المائدہ ۔۔۔ امت مسلمہ کا اللہ تعالی سے آخری معاہدہ 5
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور عہد رسالت میں جزا و سزا کا پریکٹیکل تجربہ 6-9
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 10-24
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت، تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش، تشدد اور پراپیگنڈا کا جواب 25-33
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت ، تعمیر شخصیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی پیش گوئی 34-49
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب 50-66
علوم القرآن کا مطالعہ ۔ مکی اور مدنی سورتوں میں توحید، آخرت اور تعمیر شخصیت جبکہ منکرین اور منافقین کی سازش اور پراپیگنڈا کا جواب + رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کی بشارت 67-114
Hadith Research English Lectures
Hadith – Prophet’s Knowledge & Practice
Methodology of Hadith Research
علوم الحدیث اردو لیکچرز
قرآن مجید اور سنت نبوی سے متعلق عملی احکامات
اصول الحدیث لیکچرز
علوم الحدیث: ایک تعارف
Personality Development
تعمیر شخصیت لیکچرز
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار ۔۔۔ مثبت شخصیت کی وابستگی
تعمیر شخصیت کا طریقہ کار ۔۔۔ منفی شخصیت سے نجات
اللہ تعالی اور اس کے رسول کے ساتھ تعلق اور انسانوں کے ساتھ رویہ
Leadership, Decision Making & Management Skills لیڈرشپ، فیصلے کرنا اور مینجمنٹ کی صلاحیتیں
اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟
قرآن اور بائبل کے دیس میں
۔۔۔۔۔۔ قرآن اور بائبل کے دیس میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی مخصوص علاقے سعودی عرب، اردن، فلسطین اور مصر
سفرنامہ ترکی
اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں
Strategic Planning in Religious Research حکمت عملی سے متعلق دینی احکامات
Social Sciences سماجی علوم
مذہبی برین واشنگ اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب لیکچرز
قرآن مجید اور سنت نبوی میں عبادت سے متعلق عملی احکامات
Economics & Finance دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ اکنامکس اور فائنانس
Finance & Social Sciences دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ معاشرت اور سوشل سائنسز
(Political Science) دور جدید میں فقہ سے متعلق سوالات کا جواب ۔۔۔ سیاست
(Schools of Thought) علم الفقہ کی تاریخ اور فقہی مکاتب فکر
امت مسلمہ کی علمی، فکری، دعوتی اور سیاسی تاریخ
BC 250,000 to 610CE نبوت محمدی سے پہلے کا دور ۔۔۔ حضرت آدم سے لے کر محمد رسول اللہ کی نبوت تک
571CE-632CE عہد رسالت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مذہبی، علمی، دعوتی، سیاسی اور تہذیبی تاریخ
عہد صحابہ اور جدید ذہن کے شبہات
عہد صحابہ اور تابعین کی سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 632-750
امت مسلمہ کی تہذیبی عروج کا دور : سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ750-1258
تہذیبی جمود اور زوال کا دور اور پھر ریکوری: سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1258-1924
امت مسلمہ کی ریکوری کا دور ۔۔۔ سیاسی، مذہبی، علمی، دعوتی اور تہذیبی تاریخ 1924سے آج تک
اسلام میں جسمانی اور ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ
مسلم دنیا اور ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی
نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
Comments on “The History of Abolition of Physical & Intellectual Slavery in Islam”