علم الفقہ کا تقابلی مطالعہ کیسے کیا جائے؟
اسلام و علیکم سر۔ میں آپ سے ایک مسئلہ پر وضاحت چاہتی ہوں۔ آپ نے اپنے انٹراڈکشن میں لکھا ہے کہ آپ نے کئی ماڈرن پرسنیلٹیس کا مطالعہ کیا ہے ان میں احمد غامدی صاحب بھی ایک ہے۔ ہمارے یہاں علماء انھیں آتھینٹک نہیں قرار دیتے۔ آپ اس پر کیا کہیں گے تھوڑی وضاحت کر […]