Day: January 10, 2024

سورۃ النساء 4 اور المائدہ 5 میں بنی اسرائیل کے بیان کردہ گناہ مسلمانوں میں بھی ہو سکتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم سر جی امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے آج کا مطالعہ سورہ المائدہ میں سوال آج زیادہ نہیں آئے زہن میں۔ بس یہ سوالات ہیں۔ آیت 63 میں ہے کہ ان کے علماء اور فقہاء انہیں گناہ کی بات کہنے اور حرام کھانے سے کیوں نہیں روکتے۔ اس آیت کا اطلاق […]

نکاحِ مسیار اور شغار کسے کہتے ہیں اور شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟

سوال: نکاحِ مسیار کسے کہتے ہیں اور شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ جواب: پہلے یہ دیکھ لیجیے نکاح مسیار کیا چیز ہے؟ عام طور پر  سادہ طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ میاں بیوی شادی کے وقت دونوں ہی اپنے کچھ حقوق کو چھوڑ دیتے ہیں۔ جیسے یہ کہا جاتا ہے۔  نکاح […]

ہجرت اور نماز خوف سے متعلق دینی احکامات کیا ہیں؟

سوال: السلام علیکم سر جی امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے آج کا مطالعہ سورہ نساء 104 -60 کیا ہے۔ سوال صرف یہ ہیں کہ آیت 97 میں ہے کہ فرشتے پوچھیں گی کہ تم کس حال میں تھے تو وہ کہیں گے کہ ہم ناتواں اور عاجز کر دیے گئے تھے تو فرشتے […]

پنج تن کی اصل حقیقت کیا ہے؟

سوال: محترم قارئین ایک اصطلاح جو ہمارے برصغیر پاک و ہند میں دیگر بدعات و خرافات کی طرح بہت مقبول ہے وہ ہے پنج تن پاک. اس کے بارے میں عوامی ذہن یہ ہے کی اس اصطلاح کی بنیاد ایک حدیث  ہے جسے حدیث کساء کے نام سے جانا جاتا ہے۔  جواب: مکمل تحریر پڑھ […]

شادی سے متعلق قرآن مجید سے متعلق سوالات

سوال: حق مہر کیا ہوتا ہے اور اسکا کیوں حکم ہے؟ جواب: لگتا ہے کہ آپ اس کے ساتھ ان سورتوں کا لیکچرز نہیں سنتے ہیں۔ شادی کا یہ معاہدہ ہوتا ہے کہ شوہر، اپنے بیگم کی معاشی ذمہ داری ساری عمر  (جب تک صحت ہے) اس وقت تک کرتا رہے گا۔ اسی کا نام […]

غیبت حرام ہے تو کیا کبھی جائز ہو سکتی ہے؟

سوال: غیبت کن صورتوں میں جائز ہے؟  سوال: غیبت حرام ہے۔ اس میں صرف ایک صورت میں جائز ہے کہ آپ کو کسی انسان سے بڑا معاملہ ہونے لگا ہے تو آپ چیک کرتے ہیں کہ وہ انسان قابل اعتماد ہے یا نہیں؟ مثلاً آپ کسی لڑکی سے شادی کرتے ہیں تو آپ چیک کرتے […]

تراویح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نہ پڑھنے میں گناہ ہے اور مدارس میں حلالہ جائز ہے؟

سوال: تراویح کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نا پڑھنے میں گناہ ہے؟ جواب: تراویح حقیقت میں تہجد ہی کی نماز ہے جو نفل ہے۔ ادا کر سکتے ہیں تو ضرور کریں اور نہیں کر سکتے تو گناہ نہیں ہے۔ تہجد کی صرف وتر میں ذرا تاکید ہے۔ اس لیے آپ تین رکعت سے لے […]

اسلامی علماء میں فرقہ واریت اور دنیا پرستی کیوں ہے؟

سوال: سر جی اس حدیث پے تبصرہ کر دیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں پر وہ وقت آئے گا جب اسلام کا صرف نام اور قرآن کا صرف رواج رہ جائے گا۔ انکی مسجدیں آباد ہونگی مگر ہدایت سے خالی۔ انکے […]

نماز مدت العمر کیا ہے؟

سوال: نماز مدت العمر کیا ہے؟ محمد وکیل، کروڑ پکہ جواب: مدت العمر نماز میں آپ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟ میں سمجھ نہیں سکا ہوں۔ اس لیے وضاحت کر دیں تو جواب عرض کروں۔ دین میں حکم یہی ہے کہ ساری عمر تک آپ نے نماز پڑھنی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

سورۃ البقرۃ اور اگلی آیات میں بنی اسرائیل کی تفصیلات سے ہمارا کیا تعلق ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: میں نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر39 -50 تک پڑھی ہے۔ اس میں بنی اسرائیل کی تفصیلات کیوں ہیں اور اس کا ہمارے ساتھ کیا تعلق ہے؟ جواب: اب آپ نے سورۃ البقرۃ میں 40-141 آیات کا اکٹھا مطالعہ کیجیے گا۔ اس میں آپ کو واضح ہو جائے گا […]

Scroll to top