تاریخی معلومات کی ریسرچ کیسے ممکن ہے؟
تاریخی معلومات کیسے منتقل ہوتی ہیں؟ تواتر اور انفرادی رپورٹس (Perpetuity and Solitary Reports) عہد صحابہ بلکہ ہر دور ہی سے متعلق معلومات ہمیں بالعموم دو شکلوں میں دستیاب ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک شکل تواتر (ہر ٹائم میں ہزاروں لوگوں کی بیان کردہ انفارمیشن) کہلاتی ہے جبکہ دوسری خبر واحد (جمع اخبار احاد […]