جنازے کی رسموں کے ذریعے بزنس مافیہ
سوال: سر ہمارے علاقے میں ایک گروہ ہے جو گیارہ بھائی ہیں انھوں نے مذہبی عبادات کی ادائیگی کے لیے ٹھیکہ لیا ہوا ہے کہیں بھی کوئی معاملہ ہو ان کے چلے جا کر ان کی تبلیغ کرتے ہیں ان مذہبی ٹھیکیداروں سے جنازہ پڑھانے کی ترغیب دینا قران خوانی پہ تقریر اور مختلف تقریبات […]