اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Islamic Jurisprudence
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing
علم الفقہ
جب انسان اللہ تعالی کا مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔ کتابیں اس لنک پر حاضر ہیں۔
Fiqh Book
اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔
What is Social Shari’ah عائلی شریعت کیا ہے
Why Marriage & why not boy friend شادی کیوں ضروری ہے ورنہ بوائے فرینڈ سیکس کافی ہے
What is Marriage Law in Quran قرآن مجید میں شادی کے احکامات کیا ہیں
Islamic Methodology of Divorce قرآنی احکامات میں طلاق کا طریقہ کیا ہے
What’s Methodology of Halala Sex حلالہ کیا ہے اور کیا جائز ہے یا حرام
Divorce Questions in Islamic Law طلاق سے متعلق علم الفقہ میں اجتہادی سوالات کیا ہیں
What’s procedure of Divorce in Islamic Law طلاق، خلع اور فسخ کا کیا فرق ہے؟
What’s Procedure of Divorce in Islamic Jurisprudence طلاق کا طریقہ کار کیا ہے اور کیوں؟
Talaq Divorce Law in the Quran قرآن مجید میں طلاق کا طریقہ کار کیا ہے؟
How can a Muslim Women conduct Divorce خلع مسلمان خاتون کس طرح کر سکتی ہیں؟
Attitude Mistakes during Divorce طلاق کی غلطیاں کیا ہیں اور قرآن کا حکم کیا ہے؟
Quranic Law about Attitude during Judgement Period of Divorce قرآن میں عدت کے دوران ذمہ داری کیا ہے؟
What is 3 Divorce and why Hallalah قرآن مجید میں تین طلاق کیا ہیں اور اور حلالہ کیوں کرتے ہیں؟
Mitigate Critical Risks during Divorce خاتون طلاق دیں تو کس طرح اپنے خطرات بچا سکتی ہیں؟
Sins during Divorce e.g. Hallalah حلالہ سے متعلق احادیث کہ طلاق کرتے ہوئے کیا گناہ ہوتے ہیں؟
Benefits of Wives before Divorce in Quranic Law عدت کے دوران خواتین کو قرآن کے مطابق حقوق حاصل ہیں؟
Illegal Activities during Divorce طلاق کی غلط حرکتیں جیسے ایلاء، ظہار وغیرہ
What’s La’aan Divorce لعان یعنی لعنت والی طلاق کیا ہے اور کیوں؟
Feminist Movement in Muslim Countries ایشیا ممالک میں خواتین پر ظلم اور تحریک نسواں
Quranic Law to finish Brutality against Women خواتین پر ظلم ختم کرنے میں قرآن مجید کے احکامات
Women’s Inheritance in Quranic Law قرآن مجید میں خواتین کی وراثت میں حق
Why Butality against Women in Muslims exist خواتین کے قرآنی حقوق مسلمانوں میں عمل کیوں نہیں ہو رہا ہے؟
Why differences in Rule of Women’s Dress خواتین کے لباس میں فقہاء کے اختلافات کیوں ہیں؟
Quranic Rule of Women’s Dress خواتین کے لباس میں قرآنی ارشادات