عبادت اور پاکیزگی کا سوشل سائنسز سے متعلق سوالات

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔

Islamic Jurisprudence

Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing    

علم الفقہ

جب انسان اللہ تعالی کا  مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا  مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔   کتابیں  اس لنک پر حاضر ہیں۔

Fiqh

https://drive.google.com/drive/folders/0B5mRw5mEUHv9VEFnQV94aFpLR0k?resourcekey=0-w_-av85Ch8pFK6Ft_3p4Cg

اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔

Purity & Prayer وضو اور نماز

Purity in Islamic Jurisprudence طہارت، وضو، غسل، تیمم کا تعارف

Modern Questions in Islamic Jurisprudence دور جدید میں شریعت سے متعلق اجتہاد کے سوالات

What is Prayer نماز کو کیا کہتے ہیں اور کیوں؟

زکوۃ کیا عبادت ہے یا فائنانس سے تعلق ہے؟

What is Zakat زکوۃ کیا ہے اور کیوں

Who is responsible to pay Zakat زکوۃ کس بنیاد پر ذمہ داری ہے

Deliver Zakat to which Persons زکوۃ کن لوگوں کو ادا کرنی چاہیے

How to Calculate Zakat زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں

How to Calculate on Modern Time Income دور جدید میں آمدنی کی زکوۃ کا حساب اجتہاد میں کیسے کریں

Why Fasting & Zakat important روزہ اور زکوۃ کا کیا تعلق ہے اور کیوں

Pilgrim حج اور عمرہ

Why Hajj Pilgrim حج کیوں ہوتا ہے اور کیسے

Questions about Hajj Pilgrim حج سے متعلق سوالات

Why Hajj & Umrah important حج اور عمرہ کی اہمیت کیا ہے

How to conduct Umrah آپ کیسے عمرہ کر سکتے ہیں

How to conduct Hajj آپ حج کیسے کریں گے

How we know Miqaat in Hajj Flight حج و عمرہ فلائٹ میں میقات کی لوکیشن کیا ہے

What & How is Damm Penalty in Hajj حج میں دم کیا ہوتا ہے، کتنا اور کیوں

Why disagreed about Islam & Hajj علماء میں اسلام اور حج کے اختلاف کیوں ہیں اور اس کا حل کیا ہے

Why Ayesha Mosque in Makkah is important مکہ مکرمہ میں مسجد عائشہ کی اہمیت کیا ہے اور کیوں؟

Can a women conduct Hajj without man کیا خاتون اکیلے ہی حج عمرہ کر سکتی ہیں یا نہیں

خوراک کا عبادت سے کیا تعلق ہے؟

Questions about Sacrifice قربانی سے متعلق سوالات اور اس کی رقم

Dieting instructions in Quran & Hadith کیا کھانا حلال ہے اور کونسا حرام ہے قرآن و سنت

What is Halal & Haraam حلال اور حرام کھانے میں کیا فرق ہے

Gray Areas of Eating Horse or Donkey’s Meat گھوڑا گدھا کا گوشت جائز ہے یا نہیں

Questions about Sacrificed قربانی سے متعلق سوالات

Questions about Sacrifice قربانی سے متعلق سوالات اور اس کی رقم

Why decline of Jurisprudence by Shah Wali Ullah علم الفقہ کا زوال کیوں ہو گیا ۔۔۔ شاہ ولی اللہ کا تجزیہ

طہارت اور عبادات سے متعلق تحریری سوالات

 https://mubashirnazir.org/2023/05/30/%d8%b9%d9%84%d9%85-%d8%a7%d9%84%d9%81%d9%82%db%81-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c-%d9%82%d9%88%d8%a7%d9%86%db%8c%d9%86-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%aa%d8%b9%d9%84%d9%82-%d8%b3%d9%88/

عبادت اور پاکیزگی کا سوشل سائنسز سے متعلق سوالات
Scroll to top