اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ کے مختلف حصوں سے متعلق علمی وسائل انٹرنیٹ پر فراہم کر دیے جائیں۔اس مقصد کے لئے ان شاء اللہ اگلے پانچ سے دس برس کے عرصے میں ہم مختلف کورسز کو آن لائن کرتے رہیں گے۔ ان میں سے بعض کورسز آن لائن ہو چکے ہیں۔ان پر یہ لیکچرز اس وقت موجود ہیں۔
Islamic Jurisprudence
Audio Lectures: https://drive.google.com/drive/folders/1uH5Fgi1F8IriDN4CEG8yzJSkZGz6Py_e?usp=sharing
علم الفقہ
جب انسان اللہ تعالی کا مخلص بندہ بن جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اللہ تعالی کی شریعت کے مطابق عمل کرے۔ اس کی تفصیل تو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت (Practice) میں ملتی ہے۔ اس میں پھر جب انسان سوچتا ہے کہ اس زندگی میں یہ پریکٹیکل عمل قرآن مجید اور سنت کے مطابق ہے اور یہ نہیں ہے۔ اس پر علم الفقہ وجود میں آیا ہے۔ اس میں ہزاروں لاکھوں لوگوں نے سوچا ہے تو ہم اس کا مختصر مطالعہ کر رہے ہیں۔ کتابیں اس لنک پر حاضر ہیں۔
Fiqh
اس میں یہ لیکچرز حاضر خدمت ہیں۔
What are Quranic Rules of Politics قرآن مجید میں سیاست کا اصول کیا ہے
How Prophet Muhammad used Quranic Rule of Politics رسول اللہ نے قرآن کے سیاسی اصول پر عمل کیسے کیا
How Caliph Abu Bakr, Omar & Usman were selected ابوبکر، عمر اور عثمان خلیفہ کا انتخاب کیسے ہوا
How Usman, Ali, Hassan & Muawiya managed revolts عثمان، علی، حسن اور معاویہ نے بغاوت پر کیا عمل کیا
What is responsibility of Govt قرآن مجید کے مطابق حکمران پر ذمہ داری کیا ہے
What is responsibility of Muslims in Politics اسلام میں سیاست سے متعلق عوام کی ذمہ داری کیا ہے
What is Jihat War according to Quran قرآن میں جہاد کا حکم کیا ہے
عہد رسالت میں سیاسی تحریری سوالات ۔۔۔ جہاد، بغاوت اور تشدد