سورۃ محمد 47۔۔۔ اہل ایمان، منکرین اور منافقین کے نتائج اور اہل ایمان کی ذمہ داریاں
اہل ایمان، منکرین اور منافقین کے نتائج اور اہل ایمان کی ذمہ داریاں
آیات 1-3: ایمان اور عمل صالح کے نتائج
آیات 4-11: جہاد کی تیاری اور منکرین کی سزا ۔۔۔ غلامی کا خاتمہ
آیات 12-20: اہل ایمان اور منکرین کے نتائج
(Clear Evidence & Open Warning) آیات 21-30: منافقین پر انذار عام اور اتمام حجت
آیات 31-38: نئے اہل ایمان کی اصلاح
سورۃ الفتح 48۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے فتح کا اعلان
Surah-48-Al-Fath-سورۃ-الفتحآیات 1-10: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمرہ، فتح مبین اور ذمہ داریاں
آیات 11-16: منافقین کے پراپیگنڈا کا جواب
آیات 17-21: اہل ایمان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسی دنیا میں نتائج
آیات 22-27: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے سوال کا جواب
آیات 28-29: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فتح کا اعلان
سورۃ الشوریٰ42:37-43: اہل ایمان کے لیے حکومت کا طریقہ کار
سورۃ الحجرات 49۔۔۔ مسلمانوں کا دیگر مسلمانوں کے ساتھ رویہ
Surah-49-Al-Hujurat-سورۃ-الحجراتآیات 1-8: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رویہ اور انویسٹی گیشن کا طریقہ کار
آیات 9-10: اہل ایمان کے اندر ہی لڑائی کو ختم کرنے کا طریقہ کار
آیات 11-13: آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رویہ اور انسانیت کی حیثیت
آیات 14-18: دیہاتی افراد کا رویہ اور ان کے سوالات کا جواب
جب کافی تعداد میں لوگ ایمان لا رہتے تھے جن میں بالخصوص دیہاتی قبائل کے لوگ ایمان لائے تو اللہ تعالی نے ان کے رویے کی اصلاح کی۔ یہ ایسی اصلاح ہے جس کی ہمیں آج کل بھی ضرورت ہے کہ ہمارے بہت سے لوگوں کو جاہلیت کی عادت رہی ہے۔ دیہاتی لوگوں نے یہ حرکت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملنے آئے تو آپ کے کمروں (حجرات) میں چیخ چیخ کر بلانے لگے اور پھر کوشش کرنے لگے کہ مدینہ منورہ میں زکوۃ فنڈ میں قبضہ کر سکیں۔ اس پر اللہ تعالی نے سورۃ الحجرات نازل کی اور ان کے مخلص لوگوں کو سمجھ آ گئی کہ ایسی حرکت نہ کیا کریں۔
Question Answers: mubashirnazir100@gmail.com
Download: https://drive.google.com/drive/u/0/folders/1t4LonZnX6kYGOewLs1KcaNrJZ8niPF0t
سورۃ محمد 47: مدنی سورتوں کا مکی سورتوں سے تعلق ۔۔۔ اہل ایمان، منکرین اور منافقین کے نتائج اور اہل ایمان کی ذمہ داریاں
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 47 محمد 13-1: جہاد کی تیاری اور منکرین کی سزا لیکن غلامی کا مکمل خاتمہ
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 47 محمد 38-14: اہل ایمان، منکرین اور منافقین کا رزلٹ + اہل ایمان کی اصلاح
سورۃ الفتح 48۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے فتح کا اعلان
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 48 الفتح 10-1: رسول اللہ ﷺ کے مشن کی فتح کا اعلان اور ذمہ داری
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 48 الفتح 29-11: رسول اللہ ﷺ کی فتح کا اعلان کیونکہ صلح حدیبیہ کا رزلٹ
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ 48 الفتح اور بائبل 29 پیشگوئی+ سورۃ الشوری 42 میں اہل ایمان کی حکومت کا طریقہ کار
سورۃ الحجرات 49۔۔۔ مسلمانوں کا دیگر مسلمانوں کے ساتھ رویہ
قرآن مجید کا مطالعہ۔۔۔سورۃ الحجرات 49: اہل ایمان کی تعمیر شخصیت ۔۔۔ لوگوں کا آپس میں رویہ
