بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Religion & Ethics

Dedicated to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity

اخلاقیات اور مذہب

اعلی اخلاقی رویوں، مذہبی رواداری، امن اور انسانیت کی محبت سے وابستہ

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

دیباچہ

 

مکمل تحریر کو تصاویر کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے (سائز 20MB)

 

مکمل تحریر کو تصاویر کے بغیر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے (سائز 6MB)

 

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

ترکی کو عالم اسلام میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔مسلم تاریخ میں چھ سو برس تک اہل ترکی عالم اسلام کی قیادت کے منصب پر فائز رہے ہیں۔ ایشیا اور یورپ کے سنگم پر واقع ہونے کے سببانسانیت کی پوری تاریخ میں ترکی کو تہذیبوں کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ موجودہ دور میں بھی ترکی کو اسلام اور مغرب کے درمیان ایک پل قرار دیا جا رہا ہے۔

ترکی کی اس اہمیت کے پیش نظر میں نے یہاں کا سفر کیا۔ اس سفر کے تجربات کو میں نے اس سفرنامے کی صورت میں بیان کیا ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ اس سفر نامے کو پڑھ کر mubashirnazir100@gmail.com پر اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ کریں تاکہ اسے مزید بہتر بنایا جا سکے۔

 

محمد مبشر نذیر

September 2009

 

اگلا باب †††††††††††††††††††††††††††††††††††† فہرست†††††††††††††††††††††††††††††††††††

 

مصنف کی دیگر تحریریں

اسلام میں جسمانی و نفسیاتی غلامی کا سدباب/سفرنامہ ترکی/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں ††††/†† علوم الحدیث: ایک مطالعہ/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص ††/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟†† /مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت †††/Quranic Concept of Human Life Cycle ††††/Empirical Evidence of Godís Accountability