بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Religion & Ethics

Dedicated to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity

اخلاقیات اور مذہب

اعلی اخلاقی رویوں، مذہبی رواداری، امن اور انسانیت کی محبت سے وابستہ

اردو اور عربی تحریروں  کو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

باب 4: عہد عثمانی

 

کتاب کو  ڈاؤن لوڈ  کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے (سائز 7MB)

اس کتاب  میں ’’اصول تاریخ (Historical Criticism)‘‘ کے اصولوں کے تحت عہد صحابہ کی تاریخ کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ بقیہ ابواب کا مطالعہ کرنے سے پہلے باب 1 اور باب 2 کا مطالعہ ضرور ضرور کر لیجیے۔ 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

 

اس باب کا مقصد یہ ہے کہ ہم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور کے بارے میں یہ جان سکیں کہ :

·       تیسرے خلیفہ راشد کا انتخاب کیسے ہوا؟

·       حضرت عثمان کے خلاف باغی تحریک پیدا ہونے کے اسباب کیا تھے؟ اس تحریک نے عالم اسلام پر کیا اثرات مرتب کیے؟

·       حضرت عثمان کو کیسے شہید کیا گیا اور ان کے دفاع میں دیگر صحابہ کا کردار کیا تھا؟

·       باغیوں نے حضرت عثمان پر کیا الزامات  لگائے اور تاریخی روایات کی روشنی میں ان کا جواب کیا ہے؟

اس باب کے اختتام پر ہم اس قابل ہوں گے کہ عہد عثمانی سے متعلق اہم تاریخی سوالات کے جواب دے سکیں۔

 


حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ تیسرے خلیفہ راشد ہوئے۔ آپ کے دور کا زیادہ تر حصہ نہایت خوشحالی کا دور تھا اور اس سے متعلق کوئی خاص تاریخی سوالات موجود نہیں ہیں۔ صرف آپ کے انتخاب سے متعلق سوال کیا جا سکتا ہے یا پھر  آپ کے آخری ایام میں زبردست باغی تحریک اٹھی جس کے نتیجے میں آپ شہید ہوئے۔ اس تحریک کے زیر اثر بعض الزامات آپ پر عائد کیے گئے جن کا جائزہ ہم اس باب میں لیں گے۔

 

اگلا صفحہ                                    فہرست                                     پچھلا صفحہ

علوم اسلامیہ پروگرام کے کورسز

قرآنی عربی   /  مطالعہ قرآن  /  مطالعہ حدیث /  مطالعہ تاریخ  /  تعمیر شخصیت   /  تقابلی مطالعہ   /  دعوۃ اسٹڈیز

مصنف کی دیگر تحریریں

سفرنامہ ترکی  /    مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  /  اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ   /  قرآن  اور بائبل  کے دیس میں  /  علوم الحدیث: ایک تعارف   /  کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص  /  اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں   /  ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ    /  الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات   /  اسلام اور نسلی و قومی امتیاز   /  اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟  /  مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟  /  دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار   /  اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت    /  Quranic Concept of Human Life Cycle  /  Empirical Evidence of God’s Accountability

 

hit counter