بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Religion & Ethics

Dedicated to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity

اخلاقیات اور مذہب

اعلی اخلاقی رویوں، مذہبی رواداری، امن اور انسانیت کی محبت سے وابستہ

اردو اور عربی تحریروں  کو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

باب 5: عہد علوی

 

کتاب کو  ڈاؤن لوڈ  کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے (سائز 7MB)

 

اس کتاب  میں ’’اصول تاریخ (Historical Criticism)‘‘ کے اصولوں کے تحت عہد صحابہ کی تاریخ کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ بقیہ ابواب کا مطالعہ کرنے سے پہلے باب 1 اور باب 2 کا مطالعہ ضرور ضرور کر لیجیے۔ 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

 

 

اس باب کا مقصد یہ ہے کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور کے بارے میں یہ جان سکیں کہ :

·       چوتھے خلیفہ راشد کا انتخاب کیسے ہوا؟

·       جنگ جمل کے اسباب کیا تھے اور اس کے کیا نتائج مرتب ہوئے؟

·       جنگ صفین کن حالات میں ہوئی اور اس کے کیا نتائج مرتب ہوئے؟

·       واقعہ تحکیم اور اس کے بعد کے واقعات کی حقیقت کیا ہے؟

·       خوارج کا فرقہ کیوں پیدا ہوا اور اس کے کیا اثرات عالم اسلام پر مرتب ہوئے؟

·       حضرت علی کی شہادت کیسے ہوئی اور اس کے اسباب و علل کیا تھے؟

اس باب کے اختتام پر ہم اس قابل ہوں گے کہ عہد علوی سے متعلق اہم تاریخی سوالات کے جواب دے سکیں۔

 


خلافت راشدہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا دور ایسا ہے جس پر بہت سے سوالات لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس دور میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ مسلمانوں کے درمیان دو بڑی جنگیں ہوئیں۔ جب تاریخ کا ایک طالب علم ان جنگوں کو دیکھتا ہے تو اس کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ قدسیوں کا وہ گروہ، جسے قرآن مجید نے ’’رحماء بینہم‘‘ کہا ہے، وہ کیسے ایک دوسرے کے مدمقابل آ گیا۔ باغی تحریک کی سازشوں نے اس ضمن میں کیا کردار ادا کیا؟ جلیل القدر صحابہ جن میں حضرت علی،  طلحہ، زبیر، سیدہ عائشہ، معاویہ اور عمرو بن عاص رضی اللہ عنہم شامل ہیں، نے اس فتنے کو روکنے میں کیا کردار ادا کیا؟ پچھلے باب کا اختتام حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ہوا تھا۔ اس باب کا آغاز ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیعت خلافت سے کرتے ہیں۔

 

اگلا صفحہ                                    فہرست                                     پچھلا صفحہ

علوم اسلامیہ پروگرام کے کورسز

قرآنی عربی   /  مطالعہ قرآن  /  مطالعہ حدیث /  مطالعہ تاریخ  /  تعمیر شخصیت   /  تقابلی مطالعہ   /  دعوۃ اسٹڈیز

مصنف کی دیگر تحریریں

سفرنامہ ترکی  /    مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  /  اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ   /  قرآن  اور بائبل  کے دیس میں  /  علوم الحدیث: ایک تعارف   /  کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص  /  اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں   /  ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ    /  الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات   /  اسلام اور نسلی و قومی امتیاز   /  اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟  /  مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟  /  دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار   /  اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت    /  Quranic Concept of Human Life Cycle  /  Empirical Evidence of God’s Accountability

 

hit counter