بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Religion & Ethics

Dedicated to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity

اخلاقیات اور مذہب

اعلی اخلاقی رویوں، مذہبی رواداری، امن اور انسانیت کی محبت سے وابستہ

اردو اور عربی تحریروں  کو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

خاتمہ کتاب

 

کتاب کو  ڈاؤن لوڈ  کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے (سائز 7MB)

اس کتاب  میں ’’اصول تاریخ (Historical Criticism)‘‘ کے اصولوں کے تحت عہد صحابہ کی تاریخ کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ بقیہ ابواب کا مطالعہ کرنے سے پہلے باب 1 اور باب 2 کا مطالعہ ضرور ضرور کر لیجیے۔ 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

کتاب کے اس آخری حصے میں ہم پوری کتاب کی بحثوں کا خلاصہ بیان کریں گے اور اس کے بعد اس کتاب پر ہونے والے اعتراضات کا جائزہ پیش کریں گے۔

تحقیق کے نتائج

اس کتاب میں ہم نے جو تفصیلات بیان کی ہیں، ان کو مدنظر رکھا جائے تو ہم ان نتائج پر پہنچ سکتے ہیں:

·       صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سبھی یک جان اور کئی قالب تھے۔ یہ رحماء بینہم کی چلتی پھرتی تصویر تھے اور ان کے درمیان اختلاف رائے سے زیادہ کوئی اختلاف موجود نہیں تھا۔

·       حضرت علی نے حضرات ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کی خلافت کو پورے دل و جان سے تسلیم کیا اور ان کی حکومت کا حصہ رہے۔ انہوں نے خلفاء کے جانثار ساتھی کا کردار ادا کیا اور اپنی جان پر کھیل کر حضرت عثمان رضی ا للہ عنہ کی حفاظت کی۔

·       مشاجرات صحابہ کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ جنگ جمل و صفین  محض باغی تحریک کی کاوشوں سے پیدا ہوئیں۔ ان میں نہ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا کوئی قصور تھا اور نہ ہی حضرات طلحہ، زبیر، عائشہ اور معاویہ رضی اللہ عنہم کا۔ یہ تمام حضرات باغی تحریک کو ختم کرنا چاہتے تھے اور ان میں زیادہ سے زیادہ جو اختلاف تھا، وہ حکمت عملی اور طریق کار کا تھا۔

·       حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا دور خلافت راشدہ ہی کا تسلسل تھا۔

·       صحابہ و تابعین کے 130 سالہ دور کا زیادہ تر حصہ امن اور ترقی کا دور ہے۔ ایک مختصر دور فتنہ و فساد کا ہے جس کے ذمہ دار جلیل القدر صحابہ و تابعین نہیں بلکہ کچھ اور قوتیں تھیں۔

 

اگلا صفحہ                                    فہرست                                     پچھلا صفحہ

علوم اسلامیہ پروگرام کے کورسز

قرآنی عربی   /  مطالعہ قرآن  /  مطالعہ حدیث /  مطالعہ تاریخ  /  تعمیر شخصیت   /  تقابلی مطالعہ   /  دعوۃ اسٹڈیز

مصنف کی دیگر تحریریں

سفرنامہ ترکی  /    مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  /  اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ   /  قرآن  اور بائبل  کے دیس میں  /  علوم الحدیث: ایک تعارف   /  کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص  /  اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں   /  ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ    /  الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات   /  اسلام اور نسلی و قومی امتیاز   /  اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟  /  مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟  /  دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار   /  اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت    /  Quranic Concept of Human Life Cycle  /  Empirical Evidence of God’s Accountability

 

hit counter