بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Religion & Ethics

Dedicated to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity

اخلاقیات اور مذہب

اعلی اخلاقی رویوں، مذہبی رواداری، امن اور انسانیت کی محبت سے وابستہ

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں

 

 

مکمل تحریر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیے

 

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

فہرست

دیباچہ

باب اول: معاشرے میں تبدیلی کا عمل

††††††††† معاشرے کیسے تبدیل ہوا کرتے ہیں؟

†††††††††††††††††† سیکھنے کا عمل

†††††††††††††††††† سیاسی عوامل

†††††††††††††††††† معاشی عوامل

†††††††††††††††††† قدرتی عوامل

††††††††† دور جدید کو پرکھنے کا معیار (Criteria)

باب دوم: انسانی نفسیات اور طرز فکر میں تبدیلی

††††††††† عقل کے استعمال میں اضافہ

††††††††† توہم پرستی میں کمی

††††††††† قدیم فلسفے کا خاتمہ اور سائنسی طرز فکر

††††††††† خلاصہ بحث

باب سوم: معاشرتی اور ثقافتی تبدیلی

††††††††† خاندانی نظام میں تبدیلی

††††††††† شخصی آزادی کا فروغ

††††††††† تعدد ازدواج میں کمی

††††††††† شادی کے طریقوں میں تبدیلی

††††††††† شادیوں میں تاخیر

††††††††† غلامی کا خاتمہ

††††††††† دیہاتی کی بجائے شہری معاشرے

††††††††† جاگیردارانہ اور قبائلی نظام کی کمزوری†††

††††††††† نوجوانوں کے تناسب میں اضافہ†††††††††

††††††††† خواتین کا فعال کردار

††††††††† رہن سہن کے طریقوں (Lifestyles) میں تبدیلی

††††††††† تعلیم کا فروغ

††††††††† میڈیا کا بڑھتا ہوا کردار

††††††††† خلاصہ بحث

باب چہارم: سیاسی تبدیلی

††††††††† جمہوریت

††††††††† آزادی رائے

††††††††† سیکولر ازم

††††††††† ریاست کا معاشرے میں مذہبی کردار

††††††††† عالمگیریت (Globalization)

††††††††† مذہبی جنگیں

††††††††† خلاصہ بحث

باب پنجم: معاشی اور تکنیکی تبدیلی

††††††††† معلوماتی انقلاب (Information Revolution)

††††††††† سود پر مبنی نظام

††††††††† بہتر معیار زندگی

††††††††† امیر اور غریب میں بڑھتا ہوا فرق

††††††††† معیشت کی تنظیم نو (Restructuring)

††††††††† توانائی کا زیادہ اور بہتر استعمال

††††††††† جینیاتی انجینئرنگ(Genetic Engineering)

††††††††† خلاصہ بحث

باب ششم: دور جدید کی تبدیلیاں اور ہمارا رد عمل

††††††††† مثبت تبدیلیاں

††††††††† بعض پہلوؤں سے مثبت اور بعض پہلوؤں سے منفی تبدیلیاں

††††††††† منفی تبدیلیاں

 

دیباچہ

ہمارے معاشرے میں بالعموم بہت سے لوگ دور جدید کی برائیاں بیان کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ اس کے مقابلے میں پرانے وقتوں کو یاد کرتے ہیں اور انہیں بہتر قرار دیتے ہیں۔ مجھے اس نقطہ نظر سے اختلاف ہے۔ دور جدید جہاں اپنے ساتھ چند برائیاں لے کر آیا ہے وہاں اس میں بہت سی خوبیاں بھی ہیں۔ ہم اس بات پر بھی بحث کریں گے کہ کیا یہ سب کی سب تبدیلیاں منفی ہیں یا ان میں خیر کا کچھ پہلو بھی ہے؟

††††††††† معاشرتی تبدیلی ایک ہمہ جہت عمل ہے جو دنیا کے تمام معاشروں میں ہر دور میں وقوع پذیر ہوتا رہتا ہے۔ تمام معاشرے ایک دوسرے کے اثرات قبول کرتے ہیں۔ دور قدیم سے لے کر آج کے جدید دور تک یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ مختلف معاشرے ایک دوسرے پر اثر انداز ہوا کرتے ہیں۔ اگر کوئی معاشرہ اپنی محنت یا قدرتی حالات کی بنا پر ایسا مقام حاصل کر لے جس کی بدولت وہ دوسرے معاشروں سے ممتاز حیثیت اختیار کر جائے تو یہ معاشرہ دوسرے معاشروں کو سیاسی، عمرانی، معاشی اور فکری اعتبار سے متاثر کرنے لگتا ہے۔

††††††††† دور جدید بہت سے تبدیلیوں کا پیش خیمہ ہے۔ مغربی ممالک میں وقوع پذیر ہونے والی بہت سے تبدیلیوں نے دنیا کو متاثر کیا ہے۔ عمرانیات کے ایک طالب علم کی حیثیت سے میں نے اس تحریر میں اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے کہ دور جدید میں کیا کیا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے مثبت اور منفی پہلو کیا ہیں اور ان تبدیلیوں پر ہمارا رد عمل کیا ہونا چاہیے؟

††††††††† اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے قارئین سے یہ امید ہے کہ وہ میری اس کوشش کے مضبوط اور کمزور پہلوؤں کی نشاندہی کر کے اسے بہتر بنانے میں میری مدد کریں گے اور اپنے پرخلوص مشوروں سے اس کام کو آگے بڑھانے میں میری مدد کریں گے۔

 

 

محمد مبشر نذیر

September 2007

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability