بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالاتذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

دور جدید میں دین اسلام کی دعوت پھیلانے کے لئے کرنے کا سب سے بڑا کام کیا ہے؟

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

سوال: دور جدید میں غیر مسلم اقوام میں اسلام کی دعوت پھیلانے کے لئے کرنے کا سب سے بڑا کام کیا ہے؟

 

جواب:نہ صرف غیر مسلم اقوام بلکہ خود مسلمانوں کو مخاطب کر کے کرنے کا سب سے بڑا کام یہ ہے کہ اسلام کا جو غلط تاثر (Impression) دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے، اس کو درست کیا جائے۔ غیر مسلموں کے سامنے اسلام کی جو تصویر پیش کی جاتی ہے اس کے مطابق اسلام ایک وحشیانہ اور ظلم و تعدی کو روا رکھنے والا مذہب ہے۔ اس کے لئے چن چن کر قرون وسطیٰ کے بعض فقہا کے اجتہادات کی مثالیں دی جاتی ہیں اور ان کے ذریعے اسلام کا امیج خراب کیا جاتا ہے۔ خود مسلمانوں کے ہاں بھی دین سے متعلق بے شمار غلط تصورات (Misconceptions)موجود ہیں۔ دین اسلام کی دعوت کو انہی چیزوں کی اصلاح پر مرکوز کرنا چاہئے اور اقوام عالم کے سامنے اسلام کا درست امیج پیش کرنا چاہیے۔

محمد مبشر نذیر

April 2006

 

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability