بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Personality Development Program

Contribute to humanity by develop a God-oriented personality!!!

تعمیر شخصیت پروگرام

ایک خدا پرست شخصیت کی تعمیر کر کے انسانیت کی خدمت کیجیے!!!

اردو اور عربی تحریروں کو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

کیا خدا عادل نہیں؟

 

 

 

Click here for English Version

(نوٹ: یہ تحریر پروفیسر محمد عقیل صاحب کے تزکیہ نفس پروگرام کا حصہ ہے۔ اس پروگرام کی مزید تحریریں وقتاً فوقتاً شائع کی جاتی رہیں گی۔)

پی ڈی ایف فارمیٹ میں تحریر ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

فلم چل رہی ہے۔ اس فلم میں سن ۲۰۰۰ کا آغاز ہونے والا ہے۔ہیرو کا مشن ہے کہ شیطان کو کسی طرح دنیا کو تباہ کرنے سے روکے۔ شیطان بھی جانتا ہے کہ جب تک یہ ہیرو زندہ ہے وہ اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ چنانچہ وہ اسے ورغلانے کے لئے مجسم شکل میں آکر کہتا ہے۔ یہ میں نہیں تھا جس نے تمہارے بیوی اور بچوں کو مارا۔ یہ خدا تھا جس نے تمہارے خاندان کو ایک ایکسڈنٹ میں ہلاک کیا۔ ہیرو سوچ میں پڑ گیا۔شیطان نے بات بنتی دیکھ کر ایک اور ضرب لگائی۔ دیکھو اگر تم خدا کا ساتھ چھوڑ دو اور میرے ساتھ مل جائو تو میں تمہیں آدھی دنیا کا بادشاہ بنا دونگا۔پھر اس خدا کا ساتھ دینے کا کیا فائدہ جو تمہاری خوشیوں کا دشمن اور تمہارے بیوی بچوں کو چھیننے والا ہے۔ہیرو نے ایک لمحے کے لئے شیطان کو دیکھا اور بولاخدا اپنے بندوں پر کبھی ظلم نہیں کرتا یہ کہہ کر اس نے اپنی وفاداری خدا کے ساتھ خالص کی شیطان کو ہلاک کرنے کے درپے ہوگیا۔

زندگی کے رنج والم ، دکھ، بیماری، پریشانی، قدرتی آفات اور مسائل کو دیکھ کر ایک عام شخص خدا کے بارے میں بد گمانی کا شکار ہوجاتا ہے۔ وہ سمجھتا ہے کہ خدا اس سے خوشیاں چھیننا چاہتا، اسے پریشان کرتا، اسے ڈراتا ، دھمکاتا اور فکر میں مبتلا کرتا ہے۔اس بدگمانی میں وہ فراموش کر بیٹھتا ہے کہ خدا رحمٰن، رحیم، شفیق، مہربان، محبت کرنے والا، پالنے والا اور ساری اچھی صفات کا حامل ہے۔

اس بدگمانی اور کی بنیادی وجہ خدا کی اسکیم سے ناواقفیت ہے۔ اگر خدا نے یہ دنیا ہمارے دائمی آرام اور سکون کے لئے بنائی ہوتی تو یہ اعتراض جائز تھا۔ لیکن اس کی دنیا تو ایک امتحان کا کمرہ ہے۔اس کمرے کا رنگ و روغن، پنکھے، کرسیاں،قلم ، دوات اور دیگر سازو سامان عارضی بھی ہے اور یہ محض آزمائش کی غرض سے دیا گیا ہے۔اسی طرح ہر شخص کے امتحانی پرچے سوالات مختلف ہیں۔ کسی کے پرچے میں امارت ہے تو کہیں غربت و افلاس، کسی کے پاس اولاد ہے تو کہیں بے اولادی، کسی اور حکمرانی ملی اور کوئی ایک عامی ہے وغیرہ۔

ایک امتحان میں بیٹھا طالب علم اپنی مرضی کا سوالنامہ طلب کرے تو بے وقوف ہے۔ اسی طرح ایک انسان خدا کی عطا یا اسکی محرومی پر اعتراض کرے تو پاگل۔خدا کی اسکیم کو سمجھ لیں تو مادی وسائل کا ملنا اور چھننا برابر ہے کیونکہ دونوں ہی میں آزمائش کا پہلو پوشیدہ ہے۔ لیکن خدا کی اسکیم سے ناواقفیت ہو تو یہ خدا کے بارے میں بد گمانی پیدا کرتی ہے اور یہ بدگمانی کفر تک لے جاسکتی ہے۔

(پروفیسر محمد عقیل)

 

اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہے تو اس کا لنک دوسرے دوستوں کو بھی بھیجیے۔ اپنے سوالات، تاثرات اور تنقید کے لئے بلاتکلف ای میل کیجیے۔ mubashirnazir100@gmail.com

غور فرمائیے!

۱۔ زندگی میں انسان کو مشکل حالات اور مصائب کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟

۲۔ مشکل حالات کے علاوہ خوشگوار حالات بھی زندگی کا حصہ ہیں۔ بہت سے لوگ مصائب میں تو اللہ تعالی سے گلہ کرتے ہیں لیکن کیا وہ خوشگوار حالات پر اللہ تعالی کا شکر کرتے ہیں؟

۳۔ صبر اور شکر کا امتحان کیا ہے؟ یہ دونوں مل کر کس طریقے سے انسان کو کامیابی کی راہ پر لے جاتے ہیں؟

 

پی ڈی ایف فارمیٹ میں تحریر ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

 

 

یونٹ 1: اللہ اور رسول کے ساتھ تعلق

تعمیر شخصیت پروگرام کا تعارف | اللہ کے نام سے شروع، جو بڑا مہربان ہے، جس کی شفقت ابدی ہے | تیری مانند کون ہے؟ | توحید خالص: اول | توحید خالص: دوم | خدا، انسان اور سائنس: حصہ اول | خدا، انسان اور سائنس حصہ دوم | خدا، انسان اور سائنس حصہ سوم | اصلی مومن | نماز اور گناہ | رمضان کا مہینہ: حاصل کیا کرنا ہے؟ | اللہ کا ذکر اور اطمینان قلب | حج و عمرہ کا اصل مقصد کیا ہے؟ | ایمان کی آزمائش | اور زمین اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی! | کیا آخرت کا عقیدہ اپنے اندر معقولیت رکھتا ہے؟ | جنت کا مستحق کون ہے؟ | کیا آپ تیار ہیں؟ | میلا سووچ کا احتساب | ڈریم کروز | موبائل فون | خزانے کا نقشہ | دین کا بنیادی مقدمہ: بعث و نشر | رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی محبت | منصب رسالت سے متعلق چار بنیادی غلط فہمیاں | لو لاک یا رسول اللہ! | درود شریف | رحمۃ للعالمین: رحمت محمدی کا ایک پہلو | حضور کی سچائی اور ہماری ذمہ داری | رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا ادب | دین میں تحریف اور بدعت کے اسباب

یونٹ 2: منفی شخصیت سے نجات

سطحی زندگی | کامیاب زندگی | یہ کیسی بری قناعت ہے! | مسئلہ شفاعت | نجات کا دارومدار کسی گروہ سے تعلق پر نہیں ہے | کردار نہ کہ موروثی تعلق | اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ | اسلام اور نفسیاتی و فکری آزادی | مسلم دنیا میں ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی کا ارتقاء | مذہبی برین واشنگ اور ذہنی غلامی | نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟ | دین اور عقل | دنیا کے ہوشیار | تنقید | ریاکاری اور مذہبی لوگ | دوغلا رویہ | اصول پسندی | بنی اسرائیل کے مذہبی راہنماؤں کا کردار | فارم اور اسپرٹ | دو چہرے، ایک رویہ | عیسائی اور مسلم تاریخ میں حیرت انگیز مشابہت | شیخ الاسلام | کام یا نام | ہماری مذہبیت | نافرمانی کی دو بنیادیں | ہماری دینی فکر کی غلطی اور کرنے کا کام | ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ اور ایک حدیث | آرنلڈ شیوازنگر کا سبق | آج کے بے ایمان | نئی بوتل اور پرانی شراب | جدید نسل | بے وقوف کون؟ | غیبت | شبہات | بدگمانی اور تجسس | لکھ لیا کرو | عذر یا اعتراف | کبر و غرور اور علماء | دھوکے میں مبتلا افراد کی اقسام | برائی کی جڑ | تکبر اور بہادری میں فرق | اپنی خامی | مسلمان وہ ہے | تمسخر | منیٰ کا سانحہ: دنیاکو کیا پیغام دے گیا؟ | عافیت کا راستہ | انتہا پسندی اور اعتدال پسندی کا فرق | کیا رہبانیت انتہا پسندی ہے؟ | ایف آئی آر | لیجیے انقلاب آ گیا | 18 اکتوبر کے سبق | مسجد قرطبہ اور مسجد اقصی | جادو | وجود زن کے مصنوعی رنگ | فحش سائٹس اور ہمارے نوجوان | سیکس کے بارے میں متضاد رویے | ہم جنس پرستی | عفت و عصمت | مغرب کی نقالی کا انجام | جذبہ حسد اور جدید امتحانی طریق کار | ساس اور بہو کا مسئلہ | یہ خوش اخلاقی | کسل مندی اور سستی پر قابو کیسے پایا جائے؟ | کیا آپ اپنے بیوی بچوں کو اپنے ہاتھوں قتل کر رہے ہیں؟

یونٹ 3: مثبت شخصیت کی تعمیر

نیکی کیا ہے؟ | پہاڑی کا وعظ | شیطانی قوتوں کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟ | ذکر، شکر، صبر اور نماز | تعمیر شخصیت کا قرآنی لائحہ عمل | نظام تربیت کا انتخاب | مسجد کا ماحول | خود آگہی اور SWOT Analysis | اپنی کوشش سے | الحمد للہ رب العالمین | لکھ کر سوچنے والے | اعتراف | کامیابی کیا ہے؟ ایک کامیاب انسان کی کیا خصوصیات ہیں؟ | صحیح سبق | زہریلا نشہ | میں کیا کروں؟ | اپنے آپ کو پہچانیے | غربت کا خاتمہ کس طرح ہوتا ہے؟ | نور جہاں اور ارجمند بانو | سڑک بند ہے | مثبت طرز عمل ہی زندگی کی علامت ہے! | مزاج کی اہمیت | اور تالہ کھل گیا؟ | اپنا چراغ جلا لیں | دو قسم کی مکھیاں | پازیٹو کرکٹ | نرم دل

محبت و نفرت | فرشتے، جانور اور انسان | غصے کو کیسے کنٹرول کیا جائے | اعتبار پیدا کیجیے! | بڑی بی کا مسئلہ | وسعت نظری | سبز یا نیلا؟؟؟ | دین کا مطالعہ معروضی طریقے پر کیجیے | روایتی ذہن | کامیابی کے راز | تخلیقی صلاحیتیں | اسی خرچ سے | خوبصورتی اور زیب و زینت | بخل و اسراف | احساس برتری و احساس کمتری | قانون کا احترام | امن اور اقتصادی ترقی | موجودہ دور میں جہاد کیسے کیا جائے؟ | فیصلہ تیرے ہاتھوں میں ہے | لوز لوز سچویشن Loose Loose Situation | یہی بہتر ہے | رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی علم سے محبت | وحی اور عقل کا باہمی تعلق (حصہ اول) | وحی اور عقل کا باہمی تعلق (حصہ دوم) | انسان اور حیوان | واقفیت کی کمی | صحافت اور فکری راہنمائی | نئی طاقت جاگ اٹھی | انسان اور جانور کا فرق | Idiot Box

یونٹ 4: انسانوں سے تعلق

انسانی حقوق: اسلام اور مغرب کا تقابلی جائزہ | اسلام اور غیر مسلم اقوام | غیر مسلموں کے ساتھ ہمارا رویہ | ہماری دلچسپی | ایک پاکستانی | بنی اسرائیل سے اللہ کا عہد | غلطی کرنے والے کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے؟ | دوسروں سے غلطی کی توقع رکھیے! | سب کا فائدہ | حضرت ایوب علیہ الصلوۃ والسلام کی معیت کا شرف | مہربانی کی مہک | دہی کے 1,000,000 ڈبے | عظمت والدین کا قرآنی تصور | تخلیق کے عمل کے دوران والدین کا رویہ | شیر خوار بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟ | گفتگو کرنے والے بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟ | بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟ | بچوں میں شرم و حیا کیسے پیدا کی جائے؟ | برائی میں مبتلا بچوں سے کیسا رویہ رکھا جائے؟ | لڑکے اور لڑکی کی تربیت کا فرق | اپنی اولاد کے معاملے میں عدل و احسان سے کام لیجیے! | جوان ہوتے بچوں کی سیرت و کردار کی تعمیر | شادی اور عورت | خاندانی جھگڑے

یونٹ 5: ہماری ذمہ داری اور لائحہ عمل

ہزار ارب ڈالر | مغربی معاشرت کی فکری بنیادیں اور ہمارا کردار | مغرب کی ثقافتی یلغار اور ہمارا کردار | زمانے کے خلاف | مصر اور اسپین | ہجری سال کے طلوع ہوتے سورج کا سوال | جڑ کا کام | اسلام کا نفاذ یا نفوذ | غیر مسلموں کے ساتھ مثبت مکالمہ | اورنگ زیب عالمگیر کا مسئلہ | دعوت دین کا ماڈل | مذہبی علماء کی زبان | زیڈان کی ٹکر | ون ڈش کا سبق | اصل مسئلہ قرآن سے دوری ہے

 

 

Description: Description: Description: Description: cool hit counter