بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Personality Development Program

Contribute to humanity by develop a God-oriented personality!!!

تعمیر شخصیت پروگرام

ایک خدا پرست شخصیت کی تعمیر کر کے انسانیت کی خدمت کیجیے!!!

اردو اور عربی تحریروں کو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

کیا ہم اپنے بیوی بچوں کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر رہے ہیں؟

Download Printable Version

 

 

Click here for English Version

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

ایسے افراد کے لئے جو سگریٹ نوشی کے عادی نہیں ہیں مگر ان کے گھر میں کوئی اور سگریٹ پیتا ہے، دل کی بیماریوں اور پھیپھڑے کے کینسر کا خطرہ 25% زیادہ ہو جاتا ہے۔ صرف برطانیہ ہی میں ہر سال 10,700 افراد اس وجہ سے موت سے ہم کنار ہو جاتے ہیں کہ ان کے گھر میں کوئی دوسرا شخص سگریٹ کا عادی ہے۔

سگریٹ کے استعمال شدہ دھویں میں ٹار نائسوٹین، بنزین اور پائرین شامل ہوتی ہیں۔ یہ زہریلے مادے سگریٹ کے ابتدائی کش کی نسبت استعمال شدہ دھویں میں زیادہ مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ گھر کے اندر قریباً 80% دھواں سگریٹ کا استعمال شدہ دھواں ہی ہوتا ہے۔

بچوں والے والدین کو خصوصی طور پر گھر کے اندر سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنا چاہیے۔ سترہ ہزار سے زائد بچے، جن کی عمر پانچ سال سے بھی کم ہے، ہر سال ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ وہ بچے ہیں جو سانس کی بیماریوں اور نمونیا کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ دونوں ایسی بیماریاں ہیں جو سگریٹ کے دھویں سے پیدا ہوتی ہیں۔

اپنے ہاتھوں سے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو۔ (قرآن 2:195 )

کیا ہی اچھا ہو کہ اگر دنیا کے تمام ممالک ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تمباکو کے کنٹرول کے فریم ورک (Framework on Convention on Tobacco Control) پر دستخط کر دیں۔ اس کے نتیجے میں پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد ہو سکے گی۔ سگریٹ سے متعلق ہر قسم کی ایڈورٹائزنگ پر پابندی عائد کر دی جانی چاہیے اور تمباکو کی تمام مصنوعات پر بھاری ٹیکس عائد کر دینے چاہییں۔

ان منفی طریقوں کے ساتھ ساتھ، کمپنیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے ملازمین کو سگریٹ نوشی ترک کر دینے کی مالی ترغیب دیں۔ اس کے نتیجے میں ان کے کارکنوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہو گا اور بیماری کی وجہ سے کی جانے والی چھٹیوں میں بھی کمی واقع ہو گی۔

(مصنف: ڈاکٹر پان الینگو، ترجمہ: محمد مبشر نذیر، بشکریہ www.inneruniverse.com )

نہ صرف سگریٹ نوشی بلکہ بچے اپنے والدین کی شراب نوشی کی عادت سے بھی بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ جب ایک بچہ اپنے باپ کو شراب پیتے ہوئے دیکھتا ہے، تو اس کے ناپختہ ذہن کے لئے یہ ممکن ہی نہیں ہوتا کہ اس کے نقصان کو سمجھ سکے۔ جب بھی اسے موقع ملتا ہے، وہ اس کا ذائقہ چکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں کمسن بچے اور بچیاں اس غلیظ عادت کا شکار ہو جاتے ہیں۔

ہمیں اپنی نئی نسل کو ان گندی عادتوں سے بچانے کے لئے سگریٹ، شراب اور اس قبیل کی تمام اشیاء سے پرہیز کرنا چاہیے۔ عجیب بات ہے کہ اہل مغرب سگریٹ نوشی کے خلاف تو بھرپور مہم چلا رہے ہیں مگر انسان کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی صحت کے لئے اس سے بھی زیادہ نقصان دہ چیز شراب کے معاملے میں وہ بے اعتدالی کا شکار ہیں۔ مبشر

اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہے تو اس کا لنک دوسرے دوستوں کو بھی بھیجیے۔ آپ کے سوالات، تاثرات اور تنقید دوسروں کے لئے مفید ہو سکتی ہے۔ ای میل کیجیے۔ mubashirnazir100@gmail.com

غور فرمائیے!

      سگریٹ کی عادت نوجوانی میں کیسے پڑتی ہے؟ سگریٹ پینے کی وجوہات بیان کیجیے۔

      سگریٹ نوشی سے نجات کا طریقہ بیان کیجیے۔ اگر آپ نے سگریٹ چھوڑنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے تو اپنے تجربے سے دوسروں کو مستفید کیجیے۔

برائے کرم اپنے جوابات بذریعہ ای میل ارسال فرمائیے تاکہ انہیں اس ویب پیج پر شائع کیا جا سکے۔

 

یونٹ 1: اللہ اور رسول کے ساتھ تعلق

تعمیر شخصیت پروگرام کا تعارف | اللہ کے نام سے شروع، جو بڑا مہربان ہے، جس کی شفقت ابدی ہے | تیری مانند کون ہے؟ | توحید خالص: اول | توحید خالص: دوم | خدا، انسان اور سائنس: حصہ اول | خدا، انسان اور سائنس حصہ دوم | خدا، انسان اور سائنس حصہ سوم | اصلی مومن | نماز اور گناہ | رمضان کا مہینہ: حاصل کیا کرنا ہے؟ | اللہ کا ذکر اور اطمینان قلب | حج و عمرہ کا اصل مقصد کیا ہے؟ | ایمان کی آزمائش | اور زمین اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی! | کیا آخرت کا عقیدہ اپنے اندر معقولیت رکھتا ہے؟ | جنت کا مستحق کون ہے؟ | کیا آپ تیار ہیں؟ | میلا سووچ کا احتساب | ڈریم کروز | موبائل فون | خزانے کا نقشہ | دین کا بنیادی مقدمہ: بعث و نشر | رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی محبت | منصب رسالت سے متعلق چار بنیادی غلط فہمیاں | لو لاک یا رسول اللہ! | درود شریف | رحمۃ للعالمین: رحمت محمدی کا ایک پہلو | حضور کی سچائی اور ہماری ذمہ داری | رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا ادب | دین میں تحریف اور بدعت کے اسباب

یونٹ 2: منفی شخصیت سے نجات

سطحی زندگی | کامیاب زندگی | یہ کیسی بری قناعت ہے! | مسئلہ شفاعت | نجات کا دارومدار کسی گروہ سے تعلق پر نہیں ہے | کردار نہ کہ موروثی تعلق | اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ | اسلام اور نفسیاتی و فکری آزادی | مسلم دنیا میں ذہنی، نفسیاتی اور فکری غلامی کا ارتقاء | مذہبی برین واشنگ اور ذہنی غلامی | نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟ | دین اور عقل | دنیا کے ہوشیار | تنقید | ریاکاری اور مذہبی لوگ | دوغلا رویہ | اصول پسندی | بنی اسرائیل کے مذہبی راہنماؤں کا کردار | فارم اور اسپرٹ | دو چہرے، ایک رویہ | عیسائی اور مسلم تاریخ میں حیرت انگیز مشابہت | شیخ الاسلام | کام یا نام | ہماری مذہبیت | نافرمانی کی دو بنیادیں | ہماری دینی فکر کی غلطی اور کرنے کا کام | ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ اور ایک حدیث | آرنلڈ شیوازنگر کا سبق | آج کے بے ایمان | نئی بوتل اور پرانی شراب | جدید نسل | بے وقوف کون؟ | غیبت | شبہات | بدگمانی اور تجسس | لکھ لیا کرو | عذر یا اعتراف | کبر و غرور اور علماء | دھوکے میں مبتلا افراد کی اقسام | برائی کی جڑ | تکبر اور بہادری میں فرق | اپنی خامی | مسلمان وہ ہے | تمسخر | منیٰ کا سانحہ: دنیاکو کیا پیغام دے گیا؟ | عافیت کا راستہ | انتہا پسندی اور اعتدال پسندی کا فرق | کیا رہبانیت انتہا پسندی ہے؟ | ایف آئی آر | لیجیے انقلاب آ گیا | 18 اکتوبر کے سبق | مسجد قرطبہ اور مسجد اقصی | جادو | وجود زن کے مصنوعی رنگ | فحش سائٹس اور ہمارے نوجوان | سیکس کے بارے میں متضاد رویے | ہم جنس پرستی | عفت و عصمت | مغرب کی نقالی کا انجام | جذبہ حسد اور جدید امتحانی طریق کار | ساس اور بہو کا مسئلہ | یہ خوش اخلاقی | کسل مندی اور سستی پر قابو کیسے پایا جائے؟ | کیا آپ اپنے بیوی بچوں کو اپنے ہاتھوں قتل کر رہے ہیں؟

یونٹ 3: مثبت شخصیت کی تعمیر

نیکی کیا ہے؟ | پہاڑی کا وعظ | شیطانی قوتوں کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟ | ذکر، شکر، صبر اور نماز | تعمیر شخصیت کا قرآنی لائحہ عمل | نظام تربیت کا انتخاب | مسجد کا ماحول | خود آگہی اور SWOT Analysis | اپنی کوشش سے | الحمد للہ رب العالمین | لکھ کر سوچنے والے | اعتراف | کامیابی کیا ہے؟ ایک کامیاب انسان کی کیا خصوصیات ہیں؟ | صحیح سبق | زہریلا نشہ | میں کیا کروں؟ | اپنے آپ کو پہچانیے | غربت کا خاتمہ کس طرح ہوتا ہے؟ | نور جہاں اور ارجمند بانو | سڑک بند ہے | مثبت طرز عمل ہی زندگی کی علامت ہے! | مزاج کی اہمیت | اور تالہ کھل گیا؟ | اپنا چراغ جلا لیں | دو قسم کی مکھیاں | پازیٹو کرکٹ | نرم دل

محبت و نفرت | فرشتے، جانور اور انسان | غصے کو کیسے کنٹرول کیا جائے | اعتبار پیدا کیجیے! | بڑی بی کا مسئلہ | وسعت نظری | سبز یا نیلا؟؟؟ | دین کا مطالعہ معروضی طریقے پر کیجیے | روایتی ذہن | کامیابی کے راز | تخلیقی صلاحیتیں | اسی خرچ سے | خوبصورتی اور زیب و زینت | بخل و اسراف | احساس برتری و احساس کمتری | قانون کا احترام | امن اور اقتصادی ترقی | موجودہ دور میں جہاد کیسے کیا جائے؟ | فیصلہ تیرے ہاتھوں میں ہے | لوز لوز سچویشن Loose Loose Situation | یہی بہتر ہے | رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی علم سے محبت | وحی اور عقل کا باہمی تعلق (حصہ اول) | وحی اور عقل کا باہمی تعلق (حصہ دوم) | انسان اور حیوان | واقفیت کی کمی | صحافت اور فکری راہنمائی | نئی طاقت جاگ اٹھی | انسان اور جانور کا فرق | Idiot Box

یونٹ 4: انسانوں سے تعلق

انسانی حقوق: اسلام اور مغرب کا تقابلی جائزہ | اسلام اور غیر مسلم اقوام | غیر مسلموں کے ساتھ ہمارا رویہ | ہماری دلچسپی | ایک پاکستانی | بنی اسرائیل سے اللہ کا عہد | غلطی کرنے والے کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے؟ | دوسروں سے غلطی کی توقع رکھیے! | سب کا فائدہ | حضرت ایوب علیہ الصلوۃ والسلام کی معیت کا شرف | مہربانی کی مہک | دہی کے 1,000,000 ڈبے | عظمت والدین کا قرآنی تصور | تخلیق کے عمل کے دوران والدین کا رویہ | شیر خوار بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟ | گفتگو کرنے والے بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟ | بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟ | بچوں میں شرم و حیا کیسے پیدا کی جائے؟ | برائی میں مبتلا بچوں سے کیسا رویہ رکھا جائے؟ | لڑکے اور لڑکی کی تربیت کا فرق | اپنی اولاد کے معاملے میں عدل و احسان سے کام لیجیے! | جوان ہوتے بچوں کی سیرت و کردار کی تعمیر | شادی اور عورت | خاندانی جھگڑے

یونٹ 5: ہماری ذمہ داری اور لائحہ عمل

ہزار ارب ڈالر | مغربی معاشرت کی فکری بنیادیں اور ہمارا کردار | مغرب کی ثقافتی یلغار اور ہمارا کردار | زمانے کے خلاف | مصر اور اسپین | ہجری سال کے طلوع ہوتے سورج کا سوال | جڑ کا کام | اسلام کا نفاذ یا نفوذ | غیر مسلموں کے ساتھ مثبت مکالمہ | اورنگ زیب عالمگیر کا مسئلہ | دعوت دین کا ماڈل | مذہبی علماء کی زبان | زیڈان کی ٹکر | ون ڈش کا سبق