بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالاتذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

جادو اور نفسی علوم میں فرق کیا ہے؟

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

سوال: جادو کے بارے میں کچھ نقطہ نظر واضع نہیں ہو سکا ؛ ایک طرف عملیات کا تذکرہ اور دوسری طرف سائنس کے نفسی علوم کا تذکرہ جو کہ مروجہ تعلیم بھی ہے جیسا کہ ہپناٹزم اور دیگر طریقہ علاج وغیرہ ؛ اب وضاحت فرمادیجئے گا کہ جادو سے کیا مراد ہے اور کیا نفسی علوم ؛ آج کلمیٹا فزکس جو کہ روحانیت بھی کہلاتی ہے کیا یہ بھی اسی کے مختلف شکلیں ہیں؟ آپکی وضاحت سے جو ذہن میں سوالات پیدا ہوئے ہیں امید ہے کہ ختم ہو جائیں گے اور نقطہ نظر واضحہو جائے گا۔ (الطاف گوہر، لاہور، پاکستان)

جواب: پیرا سائیکالوجی علوم کا مجموعہ ہے جس میں بہت سے علوم شامل ہیں۔ ان میں سے بعض عام نفسیاتی علوم ہیں جیسے ہپناٹزم وغیرہ۔ بعض کا تعلق شیطان سے ہے۔ جادو بھی ان میں سے ایک ہے۔ ان علوم کا بڑا مسئلہ ان کی پراسراریت ہے۔ ایک عام آدمی کے لئے یہ متعین کرنا مشکل ہے کہ کون سا علم شیطانی ہے اور کون سا عام نفسیاتی علم۔ اس وجہ سے ان سے پرہیز کرنا چاہیے۔ البتہ جو علوم واضح طور پر Established Science بن چکے ہیں اور ان کے بارے میں یونیورسٹیوں میں پڑھایا جاتا ہے تو پھر ان میں کوئی حرج نہیں ہے جیسے ہپنا ٹزم وغیرہ۔ اہل تصوف اور اہل روحانیت کے ہاں ان علوم کو بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اب یہ کہنا مشکل ہے کہ کون شخص محض نفسیاتی علم کو استعمال کر رہا ہے اور کون کسی شیطانی علم کو۔

امید ہے کہ یہ تفصیل آپ کے لئے کارآمد ہو گی۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور بھی سوال ہو تو بلاتکلف ای میل کیجیے۔ اپنا تفصیلی تعارف بھی کروا دیجیے تو نوازش ہو گی۔

والسلام

مبشر

(دسمبر 2009)

 

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability