بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالاتذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

غیر ضروری بالوں کی صفائی کے لئے کریم کا استعمال

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

سوال: غیر ضروری بالوں کو صاف کرنے کے لئے عام طور پر ریزر استعمال ہوتا ہے۔ اب تو بالوں کو صاف کرنے کے لئے مختلف قسم کے ریزر، لوشن، ہیئر ریموور کریم اور ویکس وغیرہ مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ کیا بالوں کو صاف کرنے کے لئے دوسرے طریقے اختیار کیے جائیں گے یا صرف ریزر ہی استعمال کیا جائے گا۔ اسلام میں اس بارے میں کیا طریقہ کار ہے؟ (عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان)

جواب: دین میں غیر ضروری بالوں کو صرف صاف کرنے کا حکم ہے۔ طریق کار کی کوئی قید نہیں ہے۔ اس معاملے میں کوئی اختلاف بھی میرے علم میں نہیں ہے۔ عہد رسالت میں استرا استعمال ہوتا تھا کیونکہ عرب میں یہی ایک ذریعہ دستیاب تھا۔ اب جو جو چیزیں دستیاب ہیں، اگر ان میں کوئی غلط یا نقصان دہ چیز نہ ہو تو پھر کسی بھی طریقے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

محمد مبشر نذیر

(جنوری 2010)

 

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability