بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالاتذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

بے اعتنائی کی کیفیت پیدا کرنے کا طریقہ

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

سوال: میں چاہتا ہوں کہ میری ایسی کیفیت ہو جائے کہ میں اللہ تعالی کے سوا کسی سے نہ ڈروں یعنی کسی انسان سے اس کا رتبہ، دولت، عہدہ وغیرہ دیکھکر متاثر نہ ہوں اور کوئی انسان چاہے وہ کتنا ہی ظالم، سخت طبیعت کا ہو، اس کو دیکھ کر مجھ پر اس کا رعب اور ہیبت طاری نہ ہو۔صرف اور صرف اللہ تعالی کا نام سن کر ہی مجھ پر اللہ کا خوف اور رعب طاری ہو۔

عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان

جواب: جو کیفیت آپ پیدا کرنا چاہتے ہیں، اس کا حل یہ ہے کہ اپنی خواہشات و توقعات کو کم سے کم کر دیجیے۔ لوگ عموماً حکمرانوں اور امراء سے اس وجہ سے متاثر ہوتے ہیں کہ وہ ان جیسا بننا چاہتے ہیں۔ اس کی خواہش نکال کر نیک بندوں جیسا بننے کی خواہش پیدا کر لیجیے۔ انشاء اللہ آپ محسوس کریں گے کہ آپ کو کسی کی زیادہ پرواہ نہیں ہے۔ ہماری چودہ سو سالہ تاریخ گواہ ہے کہ جن لوگوں نے حکمرانوں اور امراء کی قربت اختیار کرنے کی خواہش کی، وہ ان سے متاثر ہی ہوئے اور ان کے رعب اور ہیبت کا شکار ہوئے۔ اس کے برعکس جن اہل علم کے نزدیک دنیاوی جاہ وہ جلال اور رعب و دبدبہ کی کوئی اہمیت نہ تھی، بادشاہ ان کے پاس حاضر ہوتے تھے مگر وہ بادشاہ کو شرف ملاقات نہ بخشتے تھے۔

محمد مبشر نذیر

(مارچ 2010)

 

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability