بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالاتذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

پریشانی یا ٹینشن دور کرنے کا طریقہ

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

سوال: السلام علیکم، مبشر صاحب

کیسے ہیں آپ؟ امید کرتا ہوں کہ ٹھیک ہوں گے۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ میری ای میل پڑھتے ہیں اور ان کے بارے میں محنت سے جواب دیتے ہیں۔ آپ سے میں ایسے سوال بھی پوچھ لیتا ہوں جو مجھے لوگوں سے پوچھتے ہوئے شرم آتی ہے اور آپ ان کا بھی بہت اچھا جواب دیتے ہیں۔

میں نے آج یہ پوچھنا تھا کہ ذہنی پریشانی، ٹینشن، چڑچڑا پن کو دور کرنے کے لئے کوئی وظیفہ بتائیے۔

جواب: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ

آپ کی میل کا بہت شکریہ۔ بلاتکلف سوال کر لیا کیجیے۔

پریشانی اور ٹینشن دور کرنے کا سب سے طاقتور وظیفہ اللہ تعالی پر توکل اور اس سے دعا ہے۔ درود شریف بھی مجرب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو دوا بھی کرنا ہو گی۔ اگر ٹینشن کی وجہ کوئی حقیقی مسئلہ ہے تو اسے حل کیجیے۔ اگر محض ذہنی مسئلہ ہے تو اپنے ذہن کو مضبوط کیجیے۔اسے مضبوط کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ دوسروں سے توقعات کم سے کم کیجیے۔ جتنی زیادہ توقعات بڑھاتے جائیں گے، اتنا ہی آپ کی ٹینشن بڑھتی چلی جائے گی۔مزید تفصیل کے لئے آپ میری اس تحریر کا مطالعہ کر لیجیے۔

††† http://www.mubashirnazir.org/ER/L0002-00-Frustration.htm

بعض اوقات ٹینشن کی جسمانی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ انسانی ذہن کے بعض کیمیکلز کم یا زیادہ ہو جاتے ہیں جس سے ٹینشن ہونے لگتیہے۔ اس کا حل کسی ماہر سائیکاٹرسٹ سے ملاقات ہے۔

محمد مبشر نذیر

(جنوری 2010)

 

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability