بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالاتذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

اللہ تعالی کے نام کا ادب

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

سوال: اللہ کا پورا نام تو لوگ بولتے ہیں، مجھے وہ پورا لفظ بتا دیجیے۔ جیسے کہ پیارے نبی حضرت محمد کے نام نامی کے ساتھ "صلی اللہ علیہ وسلم " پڑھتے ہیں۔ مجھے اللہ کے نام کے ساتھ جو بولتے ہیں، اس کا مطلب بھی بتا دیں۔ ہم لوگ اللہ کو تم یا تو کہہ کر پکارتے ہیں۔ جیسا کہ کہتے ہیں کہ "یا اللہ تو بہت مہربان ہے۔ تو معاف کرنے والا ہے۔ " اللہ کو آپ کہہ کر کیوں نہیں پکارتے۔ اگر میں اللہ کو آپ کہہ کر بات کیا کروں تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟

عبداللہ ، سیالکوٹ، پاکستان

جواب: اللہ تعالی کے نام کے ساتھ عزوجل(وہ عزت و جلال والا ہے) یا جل جلالہ(اس کی جلالت شان بہت عظمت و جلال والی ہے ) یا سبحانہ و تعالی (وہ پاک اور بلند ہے) کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی جو الفاظ اس کی شان کے لائق ہوں، استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

اردو میں اللہ تعالی کے لئے "تو" کا صیغہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اردو بنانے والوں نے اسے اللہ تعالی کے ساتھ خاص قربت اور محبت کے طور پر اختیار کیا ہے اور ایسا صرف اللہ تعالی ہی کے ساتھ خاص ہے۔ اس سے ہرگز بے ادبی ان کی مراد نہیں تھی۔بعض لوگ بے تکلفی کے اظہار کے لئے بھی یہ صیغے استعمال کرتے ہیں۔ "آپ" کے استعمال میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

محمد مبشر نذیر

(دسمبر 2009)

 

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability