بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالاتذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

اردو اور عربی تحریروںکو بہتر دیکھنے کے لئے نسخ اور نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

Home

انٹرنیٹ پر امت مسلمہ کی 1400 سالہ کاوشوں پر مبنی ویب سائٹس

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

سوال: پیارے بھائی! السلام علیکم۔ پلیز مجھے جرح و تعدیل کی کتابیں بھیج دیں یا پھر کوئی ویب سائٹ بتا دیں جہاں پر میں تاریخ الکبیر، تہذیب التہذیب وغیرہ جیسی کتابیں پڑھ سکوں۔ برائے مہربانی میری ہیلپ کیجیے۔

طاہر علی خان، کراچی، پاکستان

جواب: محترم طاہر صاحب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کی ای میل سے خوشی ہوئی۔ یقیناً آپ عربی میں مطالعہ کر سکتے ہوں گے کیونکہ یہ کتب عربی میں ہیں۔ اللہ تعالی کا کرم ہے کہ امت مسلمہ کی چودہ سو سالہ فکری کاوشیں اب انٹرنیٹ پر دستیاب ہو چکی ہیں اور اس ذخیرے میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

پی ڈی ایف اور ورڈ فارمیٹ میں یہ کتب ان لنکس پر دستیاب ہیں:

پی ڈی ایف کے لئے:

http://www.waqfeya.net

ورڈ فائلوں کے لئے:

http://www.almeshkat.net

خاص مکتبہ شاملہ کے فارمیٹ کے لئے:

http://www.eshamela.ws

دعاؤں کی درخواست ہے۔

امام بخاری کی تاریخ الکبیر اس لنک سے دستیاب ہے:

http://www.waqfeya.net/category.php?cid=14&st=60

تہذیب التہذیب کا لنک یہ ہے:

http://www.waqfeya.net/category.php?cid=14&st=75

والسلام

محمد مبشر نذیر

(دسمبر 2009)

 

مصنف کی دیگر تحریریں

قرآنی عربی پروگرام/سفرنامہ ترکی/††مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی/اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ ††/تعمیر شخصیت پروگرام/قرآن اور بائبلکے دیس میں/علوم الحدیث: ایک تعارف ††/کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص/اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں ††/ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ ††/الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ††/اسلام اور نسلی و قومی امتیاز ††/اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟/مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟/دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار ††/اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت/Quranic Concept of Human Life Cycle/Empirical Evidence of Godís Accountability