بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالات  ذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

Search the Website New

اردو اور عربی تحریروں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

Home

New articles and books are added this website on 1st of each month.

 

صحیح لذاتہ اور لغیرہ میں فرق

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

السلام علیکم

سوال نمبر١ -      لذاتہ اور لغیرہ کا لفظی مطلب کیا ھے؟

سوال نمبر٢  -صحیح لذاتہ اور  صحیح لغیرہ میں کیا فرق ھے؟

جاوید اختر

قطر

اپریل 2011

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لذاتہ کا مطلب ہے "اپنی وجہ سے" یا "اپنی بنیاد پر"۔ لغیرہ کا مطلب ہے "کسی اور کی بنیاد پر"۔

وہ حدیث جو اپنی ہی سند کی بنیاد پر صحیح قرار پائے، صحیح لذاتہ کہلاتی ہے جو جو حدیث کسی اور حدیث کی سند کی بنیاد پر صحیح قرار پائے، اسے صحیح لغیرہ کہتے ہیں۔ اسے ایک مثال سے واضح کرتا ہوں۔ فرض کر لیجیے کہ ایک حدیث کی سند ضعیف ہے۔ اب اسے ضعیف قرار دے دینا چاہیے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ وہی بات کسی اور ایسی حدیث میں انہی یا کچھ مختلف الفاظ میں موجود ہے جس کی سند صحیح ہے۔ اس صورت میں ہم اس دوسری حدیث کی وجہ سے پہلی حدیث کو بھی صحیح قرار دے دیں گے۔ اسے محدثین نے "صحیح لغیرہ" کا نام دیا ہے۔ مزید تفصیل آپ ان لنکس پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں:

http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0302-Hadith.htm

http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0303-Hadith.htm

http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0304-Hadith.htm

http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0305-Hadith.htm

http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0306-Hadith.htm

والسلام

مبشر

مصنف کی دیگر تحریریں

Quranic Arabic Program / Quranic Studies Program / علوم القرآن پروگرام / قرآنی عربی پروگرام  /  سفرنامہ ترکی  /    مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  /  اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ   /  تعمیر شخصیت پروگرام  /  قرآن  اور بائبل  کے دیس میں  /  علوم الحدیث: ایک تعارف   /  کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص  /  اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں   /  ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ    /  الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات   /  اسلام اور نسلی و قومی امتیاز   /  اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟  /  مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟  /  دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار   /  اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت    /  Quranic Concept of Human Life Cycle  /  Empirical Evidence of Man’s Accountability

 

Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: page hit counter