بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالات  ذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

Search the Website New

اردو اور عربی تحریروں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

Home

New articles and books are added this website on 1st of each month.

 

کیا بیوٹی پارلر کا کاروبار جائز ہے؟

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

بیوٹی پارلر کا کاروبار کرنا یا اس میں پیسہ لگانا جائز ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ آپ سے ایک ذاتی سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کیا تصویر نہیں بنواتے؟ انٹرنیٹ پر کبھی آپ کی تصویر نہیں دیکھی ؟ جبکہ دیگر بہت سے علماء کی تصاویر نیٹ پر دستیاب ہیں۔

عاصم

کراچی، پاکستان

جنوری 2012

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

خاتون اگر اپنے شوہر کے لیے بنتی سنورتی ہے تو یہ ایک اچھا عمل ہے لیکن اگر وہ کسی اور کے لیے ایسا کرتی ہے تو غلط ہے۔ بیوٹی پارلر چلانے والی خاتون ہر گاہک سے پوچھ تو نہیں سکتی کہ تم ایسا شوہر کے لیے کر رہی ہو یا کسی اور کے لیے کہ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے۔ اس وجہ سے اس کے کاروبار میں تو بظاہر کوئی قباحت نہیں ہے۔ اگر اس کاروبار میں کوئی انوسٹمنٹ بھی کرتا ہے تو حرج کی بات نہیں ہے۔  ہاں ہمارے ہاں اس کاروبار کی آڑ میں دوسرے ناجائز کام ہوتے ہیں، وہ غلط ہیں اور اگر ایسی صورت ہو تو پھر انوسٹمنٹ جائز نہیں۔

میں تعلیمی مقاصد کے لیے تصویر کے جواز کا قائل ہوں البتہ اپنی تصویر کو نیٹ پر پبلش کرنا مجھے خود نمائی لگتا ہے جس کی وجہ سے ایسا نہیں کرتا۔ مذہبی لوگوں کی تصاویر کے ساتھ عموماً یہ ہوتا ہے کہ بعد کی نسلوں میں ان کے ذریعے فتنہ پیدا ہوتا ہے۔ اس وجہ سے انہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

والسلام

مبشر

مصنف کی دیگر تحریریں

تقابلی مطالعہ پروگرام /Quranic Arabic Program / Quranic Studies Program / علوم القرآن پروگرام / قرآنی عربی پروگرام  /  سفرنامہ ترکی  /    مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  /  اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ   /  تعمیر شخصیت پروگرام  /  قرآن  اور بائبل  کے دیس میں  /  علوم الحدیث: ایک تعارف   /  کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص  /  اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں   /  ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ    /  الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات   /  اسلام اور نسلی و قومی امتیاز   /  اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟  /  مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟  /  دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار   /  اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت    /  Quranic Concept of Human Life Cycle  /  Empirical Evidence of Man’s Accountability

 

Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: page hit counter