بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالات  ذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

Search the Website New

اردو اور عربی تحریروں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

Home

New articles and books are added this website on 1st of each month.

 

تفریح کے متبادل  جائز راستے کون سے ہیں؟

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

موجودہ دور میں تفریح کے بہت سے طریقے ناجائز امور پر مبنی ہیں۔ جیسے فلموں اور ٹی وی میں بے حیائی ہوتی ہے۔ ایک شخص جو دین پر عمل کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے تفریح کے جائز راستے کون سے ہیں؟

ذیشان قریشی

کراچی

جنوری 2012

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دین کا اصول ہے کہ اپنی اصل میں ہر کام جائز ہے سوائے اس کے جس کی ممانعت شریعت نے کر دی ہو۔ تفریح انسانی ضرورت ہے۔ اس کی مدد سے انسان اپنے ذہن اور جسم کو تر و تازہ رکھتا ہے اور خود کو مثبت کاموں کے لیے تیار کرتا ہے۔ سوائے چند ایک کے تفریح کے بہت سے طریقے جائز اور مثبت ہیں جیسے جسمانی کھیل، سیر و سیاحت، ادب کا مطالعہ  وغیرہ۔ میں خود بھی اسکواش کھیلتا ہوں اور قدرتی مقامات کی سیاحت کا شوق رکھتا ہوں۔  یہی میرے لیے تفریح ہے۔ اسی طرح بعض بھائیوں کو  شاعری یا نثری ادب کا مطالعہ پسند ہوتا ہے۔  ہر شخص اپنے ذوق کے مطابق  تفریح کے جائز راستے تلاش کر سکتا ہے۔

والسلام

مبشر

مصنف کی دیگر تحریریں

تقابلی مطالعہ پروگرام /Quranic Arabic Program / Quranic Studies Program / علوم القرآن پروگرام / قرآنی عربی پروگرام  /  سفرنامہ ترکی  /    مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  /  اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ   /  تعمیر شخصیت پروگرام  /  قرآن  اور بائبل  کے دیس میں  /  علوم الحدیث: ایک تعارف   /  کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص  /  اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں   /  ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ    /  الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات   /  اسلام اور نسلی و قومی امتیاز   /  اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟  /  مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟  /  دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار   /  اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت    /  Quranic Concept of Human Life Cycle  /  Empirical Evidence of Man’s Accountability

 

Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: page hit counter