بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Allah, in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful

Your Questions & Comments

Don't suppress questions! Questions are good for your intellectual health!!!

آپ کے سوالات و تاثرات

سوالات کو دبائیے نہیں! سوالات  ذہنی صحت کی ضمانت ہیں!!!

Search the Website New

اردو اور عربی تحریروں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نستعلیق فانٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

Home

New articles and books are added this website on 1st of each month.

 

آپ کی کتابیں کہاں سے مل سکتی ہیں؟

 

Don't hesitate to share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com .

 

Religion & Ethics

Personality Development

Islamic Studies

Quranic Arabic Learning

Adventure & Tourism

Risk Management

Your Questions & Comments

Urdu & Arabic Setup

About the Founder

السلام علیکم سر

آپ کی کتابیں پرنٹڈ فارم میں کس جگہ سے مل سکتی ہیں؟

حارث علی

فروری 2012

ڈئیر حارث صاحب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

میری کتب میں آپ کی دلچسپی کا بہت شکریہ۔ ان میں سے صرف ایک کتاب "قرآن اور بائبل کے دیس میں" پرنٹڈ شکل میں دستیاب ہے۔ اس کے پبلشر کی تفصیل یہ ہے۔

Publiser Detail.JPG

 

بقیہ کتابیں سافٹ کاپی کی شکل میں موجود ہیں۔  اگر آپ کے لیے کمپیوٹر پر پڑھنا مشکل ہے، تو آپ انہیں لیزر پرنٹر سے پرنٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے کسی دوست کے پاس لیزر پرنٹر ہو تو انہیں پرنٹ کرنے کا خرچ  اتنا ہی ہو گا جتنا کہ نئی کتاب مارکیٹ سے خریدنے پر آئے گا۔ جیسے جیسے آئی پیڈ اور ای انک ریڈر عام ہوتے جا رہے ہیں، پرنٹڈ کتب کا رجحان کم ہو رہا ہے۔ پھر جو لوگ کتابیں پڑھنے کے شوقین ہوتے ہیں، ان کے لیے سینکڑوں ہزاروں کتب خرید کر پڑھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے میں نے اپنی کتب سافٹ کاپی کی شکل میں رکھی ہوئی ہیں تاکہ ہر  بھائی مستفید ہو سکے۔

اس سب کے باوجود اگر کوئی پبلشر میری کتب کو شائع کرنا چاہے تو وہ بغیر کسی رائلٹی کے ایسا کر سکتا ہے۔

کسی اور چیز کی ضرورت ہو تو بلا تکلف لکھیے۔

 

دعاؤں کی درخواست ہے۔

والسلام

مبشر

مصنف کی دیگر تحریریں

تقابلی مطالعہ پروگرام /Quranic Arabic Program / Quranic Studies Program / علوم القرآن پروگرام / قرآنی عربی پروگرام  /  سفرنامہ ترکی  /    مسلم دنیا اور ذہنی، فکری اور نفسیاتی غلامی  /  اسلام میں جسمانی و ذہنی غلامی کے انسداد کی تاریخ   /  تعمیر شخصیت پروگرام  /  قرآن  اور بائبل  کے دیس میں  /  علوم الحدیث: ایک تعارف   /  کتاب الرسالہ: امام شافعی کی اصول فقہ پر پہلی کتاب کا اردو ترجمہ و تلخیص  /  اسلام اور دور حاضر کی تبدیلیاں   /  ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ    /  الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات   /  اسلام اور نسلی و قومی امتیاز   /  اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے؟  /  مایوسی کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟  /  دور جدید میں دعوت دین کا طریق کار   /  اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت    /  Quranic Concept of Human Life Cycle  /  Empirical Evidence of Man’s Accountability

 

Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: Description: page hit counter