Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

علوم اسلامیہ پروگرام پر تبصرہ  

السلام و علیکم مبشر بھائی آپ اپنی لانگ ٹرم پلاننگ میں ایک ویب سائٹ رکھیں جو اردو زبان میں ڈسٹنس لیرننگ میتھڈ سے اسلامی کورسس کروائے ؟ عام دنیاوی تعلیم کیلئے تو کئی انگلش اور اردو ویب سایٹس ہیں – مذہبی تعلیم حاصل کرنے کا فی الحال دستیاب حل صرف مدارس میں داخلہ لے کر […]

Comments on “Personality Development Program”

Dear Mubashir, Aslamo-alikum, Since long, i was, looking for a website, where i can learn -as you have mentioned- the accomplishment of “God Centered Personality”…All Praise be to Allah, I came across your website, and all the content and essays are worth readable. Please carry on with this noble cause ,and do also upload some article/essays, where, young minds  shall […]

نفسیاتی، فکری اور ذہنی غلامی کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟

ہمارے ہاں نفسیاتی غلامی اس درجے میں پھیلی ہوئی ہے کہ مذہبی افراد کا کوئی طبقہ اور کوئی فرقہ بھی اس سے محفوظ نہیں ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کہیں کسی راہنما کو ‘حضرت’ کہا جاتا ہے، کہیں وہ ‘شیخ’ کہلاتا ہے، کہیں اسے ‘استاذ’ قرار دیا جاتا ہے اور کہیں اس کا لقب […]

اورنگ زیب عالمگیر کا شکوہ

فرانکوس برنیئر، جو کہ فرانس کے مشہور سیاح گزرے ہیں، نے 1657 سے لے کر 1668 کے دوران ہندوستان کا سفر کیا۔ اس وقت برصغیر پر اورنگ زیب عالمگیر 1707 تک کی حکومت تھی جو کہ ہندوستان کے آخری مضبوط بادشاہ ہوئے ہیں۔ جب اورنگ زیب ہندوستان کے شہنشاہ بنے، تو ان کے ایک استاذ دربار میں اعلی عہدے کی آرزو […]

دو شرابی

دو شرابی نشے میں جھومتے ہوئے ایک مسجد کے قریب سے گذرے۔ مسجد پر اس وقت دھوپ آئی ہوئی تھی۔ ایک شرابی نے دوسرے سے کہا ” یار دیکھو کتنی بری بات ہے مسجد اللہ کا گھر ہونے کے باوجود دھوپ میں تپ رہا ہے”۔ دوسرے نے کہا ” تم بالکل ٹھیک کہتے ہو۔ آئو […]

اندر سے باہر ۔۔۔۔ یا باہر سے اندر

کائنات کے خالق و مالک نے اس کائنات میں چیزوں کی پےدائش ، ان کی نشو ونما اور بڑھوتری کی ایک خاص ترتیب قائم کر رکھی ہے اور عام طور سے نظام فطرت میں یہ ترتیب اسی طرح رو بہ عمل رہتی ہے۔ ہمارے خیال میں یہ ترتیب اندر سے باہر کی طرف کا سفر […]

تعطیلات میں بچوں کی تربیت

ہمارا حال یہ ہے کہ ہم فرصت کے لمحات کی صحیح معنوں میں قدر نہیں کرتے۔ ملک کے بعض حصوں میں ہر سال گرمیوں کی اور بعض علاقوں میں سردیوں کی طویل چھٹیاں آتی  ہیں۔ ان کی آمد جہاں طالب علموں، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے کارکنان کے لیے باعثِ مسرت ہوتی ہے، وہاں گھر کی […]

اپروچ کا فرق

وہ سولہ برس سے امریکہ میں مقیم تھا۔ ایک دن اس کے ‘باس ‘کی خاتون سیکرٹری نے چائے کے وقفے  میں یہ بحث شروع کر دی کہ اسلام عورتوں کو کم تر درجہ دیتا ہے اور مسلمان انہیں دوسرے درجے کی مخلوق سمجھتے ہیں۔ دفتر کے کچھ دیگر حضرات بھی ذوق و شوق سے اس بحث […]

کیا ہمارے ملک کو صرف مستریوں اور منشیوں کی ضرورت ہے؟

سائنس کی ایک مستند شاخ کے ایک سند یافتہ استاد صاحب ایک انٹر نیشنل تعلیمی ادارے میں اپنے ایک ساتھی استاد سے کہتے ہیں : میری سمجھ میں آج تک یہ نہیں آسکا کہ مطالعہ پاکستان، اسلامیات اور اردو پڑھانے والے لوگوں (یہ ان مضامین کے اساتذہ کو استاد کہنا بھی مناسب نہیں سمجھتے بلکہ […]

تعلیم یا تربیت

راقم الحروف پچیس برس اس نظریے کی تبلیغ و ترویج کے لیے کوشاں رہا کہ کسی قوم کی قسمت تعلیم سے وابستہ ہوتی ہے اوریہ تعلیم اور کتابیں ہوتی ہیں جو نہ صرف حقیقی انقلاب بر پا کرتی ہیں بلکہ قوموں کو بام عروج تک پہنچانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔مگر تعلیمی […]

Scroll to top