علوم القرآن پروگرام

اس پروگرام کا مقصد قرآن مجید کے مضامین اور اس سے متعلقہ علوم سے درجہ بدرجہ واقفیت حاصل کرنے کا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت سیکھنے کا طریقہ  کار بالکل سادہ ہے۔ بس سبق پڑھیے اور مشقیں حل کیجیے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے قرآنی علوم کے اعلی مباحث تک آسانی سے … Continue reading علوم القرآن پروگرام